Our Beautiful Gilgit-Baltistan

Our Beautiful Gilgit-Baltistan

Share

Page About Gilgit-Baltistan
Visit Gillis-Battistan & See Beauty Of Our Land :)

29/01/2024
16/08/2022

انتباہ خطرہ !
دریاِ ہنزہ نگر کا پانی ٹوٹ چکا ہے اور پانی کا بہاؤ بہت زیادہ ہے لہذا دریا سے مہلک آبادی احتیاط کریں اور فلحال کسی محفوظ جگہ منتقل ہوجاییں

16/08/2022

انتباہ خطرہ !!
آج صبح گورو میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے دریاِ ہنزہ نگر مکمل طور پر بلاک ہوچکی ہے اور اس وقت دریا کا بہاؤ چلت پل کے اپر سے جاری ہے لہذا عوام بالخصوص سلطان آباد کھری یونیورسٹی کھری اور وہ تمام لوگ جو دریا کنارے بستے ہیں انھے اطلاع دی جاتی ہے کہ خدانخواستہ پانی کا دباؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت پانی ٹوٹ سکتا ہے لہذا آپ عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ کسی محفوظ مقام پر منتقل ہوجاییں شکریہ

27/07/2021

Skardu, Gilgit Baltistan


(C) Insta:- i.aftabhaider

Photos 30/07/2017

گلگت
اگر کسی کو اس نوجوان کے بارے میں پتہ ہے تو برائے کرم ان کے گھر والوں کو رابطہ کرے

Photos 24/08/2016

Shangarella lake

Photos 16/08/2016
Photos 23/07/2016

Gur Juglot Nala
(C) AFtaab

Photos 26/04/2016

عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام یکم مئی بروز اتوار گھڑی باغ کے مقام پر اقتصادی راہداری میں نظرا نداز ، غیر قانونی ٹیکسس بجلی کی لوڈشیڈنگ ، خوراک بحران اورخالصہ سرکار کے نام پر عوام کی اراضی پر قبضے کے خلاف عظیم الشان جلسے کا انعقاد کےا جائیگا ۔ جس میں گلگت بلتستان کے سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور قانون دان خطاب کرینگے ۔ عوام سے ایپل ہے کہ جلسے میں شرکت کرکے قومی بیداری کا ثبوت دیں۔

Photos 16/04/2016

Gilgiti dulha Or dulhan

Photos from Our Beautiful Gilgit-Baltistan's post 02/03/2016

گلگت بلتستان میں موسم بہار کی امد کلیاں کھل گئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gilgit City, Gilgit Baltistan
Gilgit
05811