گلگت بلتستان انتخابات 2026!!
انشاءاللہ استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان انتخابات میں بڑے سرپرائزدے گی
IPP Gilgit-Baltistan
Official Facebook account of Istehkam e Pakistan Party Gilgit Baltistan
07/06/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی اسکردو آمد، پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا۔
07/06/2026
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،
عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔۔آئی پی پی امیدواران کو کامیاب کروائیں
تمام کارکنان ووٹرز اور سپورٹرز کے لئے سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان فتح اللہ خان کی ضروری ہدایات۔
تمام کارکنان ووٹرز سپورٹرز صبح فجر کی نماز پڑھ کر فتح کے لئے دعاوں کے ساتھ پولنگ سٹیشن کا رخ کریں۔
اپنا اور اپنے عزیز و اقارب کا ووٹ کاسٹ کرائیں اور اپنے ووٹ کی بھرپور حفاظت کریں ۔
ہم انشاء اللہ حلقہ 2 کی فتح کے بلکل قریب ہیں، مخالفین اپنی شکست دیکھ کر حواس باختہ ہو چکے ہیں اور من گھڑت پروپیگنڈا کرنے پر اتر آئے ہیں۔
میں فتح اللہ خان آپ کارکنان ووٹرز سپورٹرز کی بھرپور حمایت اور دعاؤں سے الحمدللہ اپنی مضبوط اور بہترین پوزیشن کے ساتھ میدان میں موجود ہوں، اور آپ ہے ووٹ کا دفاع اپنی جاں سے بڑھ کر کرونگا
انشاء اللہ فتح ہماری ہوگی۔
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،
عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔۔آئی پی پی امیدواران کو کامیاب کروائیں
استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ جلال حسین مقپون کی قیادت میںشاندار ریلی ،عوام کا بھرپور جوش و خروش
ووٹ صرف عقاب کا۔۔۔
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔
06/06/2026
ووٹ صرف عقاب کا۔۔۔
گلگت بلتستان جنرل الیکشن 7جون 2026،
عقاب کے نشان پرمہرلگائیں۔۔
06/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
