استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان سے نئے ساتھیوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری
IPP Gilgit-Baltistan
Official Facebook account of Istehkam e Pakistan Party Gilgit Baltistan
گلگت بلتستان میں استحکام پاکستان پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ
08/04/2026
ایران امریکہ جنگ بندی !!
سابق گورنر گلگت بلتستان و رہنما آئی پی پی راجہ جلال حسین مقپون کا پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت کو کامیاب سفارت کاری پر خراج تحسین
گلگت بلتستان میںاستحکام پاکستان پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، مختلف علاقوں سے لوگوں کی پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری
استحکام پاکستان پارٹی کا عزم ، ترقی یافتہ گلگت بلتستان
صدر استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان و سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان کی قیادت میں تانگیر میں آئی پی پی کا کامیاب پاور شو
گلگت بلتستان میں استحکام پاکستان پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کی قیادت میں ریلی
استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے پرعزم
Istehkam-e-Pakistan Party is ready to contest the upcoming elections with full resolve.
Together, we build a brighter Gilgit Baltistan.
استحکام پاکستان پارٹی کی گلگت بلتستان الیکشن کمپین میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔ مختلف علاقوں سے عوام کی بڑی تعداد کی پارٹی میں شمولیت جاری
03/04/2026
استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی ۔صدر استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان و سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان کو تانگیر گاؤں صبوکوٹ سے بڑی کامیابی !!علاقہ معززین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اور سابق وزیر اعلی صدر استحکام پاکستان پارٹی حاجی گلبر خان کیساتھ بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
03/04/2026
دیامر گاؤں سے عمائدین استحکام پاکستان پارٹی کے قافلے میں شامل اور سابق وزیر اعلی و صوبائی صدر استحکام پاکستان پارٹی حاجی گلبر خان کی مکمل حمایت کا اعلان
Click here to claim your Sponsored Listing.
