Warraich Media Cell

Warraich Media Cell

Share

King Makers

Photos from Warraich Media Cell's post 10/03/2026

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر نے 21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ممبر امن کمیٹی چوہدری حقنواز وڑائچ جلوس کے لائسنس ہولڈر ، انجمن تاجران گوجرہ اور مختلف محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر نے جلوس کے روٹ پر سکیورٹی، صفائی ستھرائی، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ جلوس کے موقع پر تمام انتظامات کو بروقت مکمل کیا جائے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر لائسنس ہولڈر نے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

امن و امان کو برقرار رکھنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انتظامیہ جلوس کے پرامن انعقاد کے لیے تمام تر اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریاض گجر




01/09/2025

وڑائچ برادران کی جانب سے
وڑائچ ہاؤس جھنگ روڈ گوجرہ (1)
وڑائچ پٹرولیم ریلوے روڈ گوجرہ نزد لاری اڈا (2)
امدادی کیمپ برائے سیلاب زدگان لگایا گیا ہے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کیلئے کپڑے ،بستر،کھانے پینے کا سامان وغیرہ ضرور عطیہ کریں
دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کا ضرور ساتھ دیں

29/04/2025

چوہدری حسام علی وڑائچ ، چوہدری بلال اصغر وڑائچ اور چوہدری حارث علی وڑائچ کی زیر قیادت 1 مئی بروز جمعرات وڑائچ ہاؤس گوجرہ سے عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی تمام محب وطن پاکستانی ضرور شرکت کریں
پاکستان مظبوط دفاعی ملک ہے ہم بھارت کی گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتے۔
ہم بھارتی بیانیے اور سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

17/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/03/2024
Photos from Ch Amjad Ali Waraich's post 09/03/2024
18/02/2024

Alhamdulillah 50k subscribers on my YouTube channel 🎊


Want your business to be the top-listed Government Service in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Warraich House Jhang Road Gojra
Gojra
5600