Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra

Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra Solid Waste Management (SWM) Gojra

سموگ سے بچاؤ — صاف ہوا، صحت مند زندگی"
24/09/2026

سموگ سے بچاؤ — صاف ہوا، صحت مند زندگی"

24/09/2026

سموگ کے خلاف ہمارا عزم، زیادہ سے زیادہ شجرکاری۔

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی کمیونیکیشن ٹیم نے لوگوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور آگاہی دی ،ساتھ ساتھ ...
22/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ کی کمیونیکیشن ٹیم نے لوگوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور آگاہی دی ،ساتھ ساتھ ماسک بھی تقسیم کئے،عوام سے گزارش ہے وہ بھی سموگ کو روکنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں شکریہ

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم
18/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم

18/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ نے سموگ آگاہی واک کا اہتمام کیا،واک کی قیادت ستھرا پنجاب ایجنسی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حسین نے کی ،تحصیل مینیجر میڈم حفصہ،مینجر آپریشن اربن رانا عمیر جاوید مینجر فنانس نعمان مرزا پبلک ریلیشنز آفیسر معاذ سعید مینجیرل سٹاف اور ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی،پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حسین کا کہنا تھا سموگ سے بچاؤ کے لیے ہمیں ابھی سے احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے،فصلوں کی باقیات کو آگ نہ لگائیں،کچرا کو آگ نہ لگائیں،ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ اس آگاہی مہم میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور کرتی رہے گی

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم
17/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم.
17/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ۔سموگ کی روک تھام کے لیے سرگرم.

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ نے سموگ آگاہی واک کا اہتمام کیا،واک کی قیادت ستھرا پنجاب ایجنسی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید...
16/09/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ نے سموگ آگاہی واک کا اہتمام کیا،واک کی قیادت ستھرا پنجاب ایجنسی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حسین نے کی ،تحصیل مینیجر میڈم حفصہ،مینجر آپریشن اربن رانا عمیر جاوید مینجر فنانس نعمان مرزا پبلک ریلیشنز آفیسر معاذ سعید مینجیرل سٹاف اور ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی،پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حسین کا کہنا تھا سموگ سے بچاؤ کے لیے ہمیں ابھی سے احتیاطی تدابیر اپنانی چاہیے،فصلوں کی باقیات کو آگ نہ لگائیں،کچرا کو آگ نہ لگائیں،ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل گوجرہ اس آگاہی مہم میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور کرتی رہے گی.

صاف ستھرا گوجرہ --ہماری مشترکہ ذمہ داری
14/09/2026

صاف ستھرا گوجرہ --ہماری مشترکہ ذمہ داری

Address

Corporate Office : Madina Town, Jhang Road, Opposite THQ Hospital Gojra
Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency - Tehsil Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category