30/05/2026
چوہدری عقبہ علی وڑائچ ٹکٹ ہولڈر پی پی 119 تحصیل گوجرہ میں عید الاضحی کے حوالے سے صفائی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
Solid Waste Management (SWM) Gojra
چوہدری عقبہ علی وڑائچ ٹکٹ ہولڈر پی پی 119 تحصیل گوجرہ میں عید الاضحی کے حوالے سے صفائی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
26/05/2026
ستھرا پنجاب ایجنسی علی اینڈ کورشید احمد کنسورشیم تحصیل گوجرہ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حسین نے مختلف کیمپس کا دورہ کیا اور لوگوں میں ویسٹ بیگ تقسیم کیے اور لوگوں کو اگاہی دی کہ وہ جانوروں کی آلائشیں ویسٹ بیگ میں ڈال کر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے حوالے کریں
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 09:00 - 05:00 |
| Wednesday | 09:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 05:00 |
| Friday | 09:00 - 05:00 |
| Saturday | 09:00 - 05:00 |