18/03/2026
Mashallah
pmln property adveser
18/03/2026
Mashallah
Waleema zain ali baggay ka
01/12/2025
نہایت افسوس کے ساتھ
بوسال خاندان کے پرانے ساتھی محمد اسلم عرف بگو رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
♻️۔ چوٹ دھیراں کارپٹ روڈ کی افتتاحی تعریب کے موقع پر
🪴۔ چوہدری ھادی بوسال کا دھواں دھار خطاب
#بوسال #فخرمنڈی
10/07/2025
کنگ آف بار چوہدری اختر عباس بوسال MPAاور سردار وسیم ریاض DPOمنڈی بہاؤالدین کی خوشگوار موڈ میں ملاقات
23/06/2025
🪻۔ تقسیم چیک ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں ایک تقریب🪭 میونسپل کمیٹی ملکوال میں منعقد ہوئی
🌷۔۔زیر صدارت AC ملکوال
🪻۔۔تقریب کے چیف گیسٹ محترم چوہدری ھادی بوسال
🌷۔چیف گیسٹ چوہدری ھادی بوسال نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ہدایت کی روشنی میں
🎖۔ستھرا پنجاب سکیم کے ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامی چیک تقسیم کیے
19/06/2025
کنگ آف بار
ایم۔پی۔اے چوہدری اختر عباس بوسال کی پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن 2026۔2025 کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات۔
16/06/2025
وعدوں کی تکمیل تک
شہنشاہ تعمیرات ناصر اقبال بوسال اور اختر عباس بوسال کی طرف سے NA69کے بھائیوں کےلیے گفٹ
1۔گوجرہ سے کمپلیکس منڈی برلب نہر
2۔تخت محل پل سے دھنی کلاں برلب نہر
3۔چوٹ سے کوٹ ھست خان براستہ راں
4۔شمہاری سے کلوال 6چک 7چک 8چک چک ڈھڈاں
5۔نصیر کالونی بوسال سے بارموسی
6۔یونین کونسل مصور بوسال سے بھوجوال گوجرہ رڈو براستہ آھلی لکاں
کارپٹ روڈز انشاءاللہ
30/04/2025
فائنڈورا ڈائریکٹری – شہزادۂ انتظامیہ امداد اللّٰہ بوسال
نام: امداد اللّٰہ بوسال
عہدہ: سیکریٹری فنانس ڈویژن، حکومتِ پاکستان (گریڈ 22)
تعلق: ٹبہ چوہدری مانک بوسال، منڈی بہاؤالدین
سروس: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) – 23rd Common
تعلیم:
Cadet College Hasan Abdal
MSc Political Economy – SOAS, University of London
MSc Public Policy – University of Oxford
📜 خاندانی سیاسی پس منظر:
پوتے: چوہدری مانک خان بوسال (سابق ایم پی اے)
والد: چوہدری اقبال بوسال (ایم این اے 1997)
بھائی: چوہدری ناصر اقبال بوسال (ایم این اے 2013–2023)
چچا: محمد نواز بوسال (ایم پی اے و ایم این اے)
کزن: اختر عباس بوسال (ایم پی اے 2013–2018)
🏅 اہم اُدوار و عہدے:
سیکریٹری فنانس ڈویژن – مئی 2023 تا حال
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا – فروری 2023 تا مارچ 2023
فیڈرل سیکریٹری، وزارتِ صنعت و پیداوار – 2022
اسپیشل و ایڈیشنل سیکریٹری، فائنانس ڈویژن – 2020 تا 2022
پرنسپل سیکریٹری برائے وزیرِ اعلیٰ پنجاب – (مدت: متفرق)
کمشنر لاہور – (مدت: دستیاب نہیں)
کمشنر راولپنڈی – (مدت: دستیاب نہیں)
DCO راولپنڈی – ستمبر 2008 تا فروری 2011
ایڈیشنل سیکریٹری، ہیلتھ و فائنانس (پنجاب) – (مدت: دستیاب نہیں)
ایڈیشنل سیکریٹری، اکنامک افیئرز ڈویژن – (مدت: دستیاب نہیں)
🌐 بین الاقوامی خدمات:
رکن بورڈ آف گورنرز (Alternate) – IMF
(2023 سے تا حال)
💼 اعلیٰ تعلیم، وسیع تجربہ اور خاندانی خدمت کا تسلسل
📌 شہنشاہِ تعمیرات و ترقی – امداد اللّٰہ بوسال
24/04/2025
♻️۔ مشاورتی اجلاس لاہور 👉
🪴۔ کنگ آف بار
ایم-پی-اے چوہدری اختر عباس بوسال پنجاب اسمبلی سیکٹیریٹ میں مشاورتی اجلاس میں شرکت-