Pakistan Tehreek E INSAF PAKistan-Gojra

Pakistan Tehreek E INSAF  PAKistan-Gojra

Share

THINK FOR CHANGE YES YOU CAN EVERY PAKISTANI NEED CHANGE IN PAKISTAN

04/04/2026

پھدو تھانہ تاجا حوالدار
بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔

03/04/2026
27/03/2026

ایرانی کمانڈر سردار حسین نجات نے پاکستان کو کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ
ایران نے پاکستانی جھنڈے تلے 10 تیل کے ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا۔ یہ اجازت ایک مسلمان برادر ملک کا اعتماد تھا، یقین تھا کہ پاکستان اس راستے کا غلط استعمال نہیں کرے گا

"پاکستان نے حد سے تجاوز کیا۔ یہ صاف دھوکہ ہے: ہم نے مسلمان ہونے کی وجہ سے اعتماد کیا، اور انہوں نے دھوکہ دیا۔"

یہ معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے، جس میں پاکستان پر الزام ہے کہ اس نے ایران سے تیل کے 10 ٹینکر اپنی ضروریات کے نام پر حاصل کیے، لیکن بعد میں انہیں امریکہ کو فروخت کر دیا۔ اس صورتحال کو مزید متنازع اس وقت بنایا گیا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے نہایت مکارانہ انداز میں اس پورے واقعے کو بیان کرتے ہوئے فخر کے ساتھ بتایا کہ کس طرح امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کا تیل حاصل کیا۔ ان کے اس بیان نے معاملے کو محض الزام سے نکال کر ایک واضح حقیقت کے طور پر پیش کر دیا، جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے کھلی بداعتمادی اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف سفارتی تعلقات پر اثرانداز ہو سکتا ہے بلکہ خطے میں سیاسی کشیدگی کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

یہ قابلِ نفرت حرکت ہے
یہ کوئی سفارتی کامیابی نہیں۔
یہ بے غیرتی کی انتہا ہے۔
یہ مسلم امہ کے سینے پر چھرا ہے۔
ایران نے ہمیں بھائی کہا، ہم نے اسے دشمنوں کے ہاتھوں بیچ دیا۔

23/03/2026

پٹواریون کے اردلی لیلے نے نیا ٹیکس لگا دیا مارو انکو چھتر جب تک انکی لال لال نیہن ھو جاتی کنجرون کی تاکہ انکا کیڑا بھی آرام کرے 🫏🫏🫏🫏🫏🫏🫏🫏🫏🫏

20/02/2026

Kia yeh sach hia ❓

13/02/2026

ہر قسم کے طنز، تضحیک اور طعنہ سے گریز کرتے ہوئے عمران خان صاحب کی صحت و سلامتی کے لیے خلوصِ دل سے دعا کریں۔ اگر ان کے دورِ حکومت میں کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی تو انصاف اور ریلیف بھی ملتا رہا ہے اور یہ وقت کم ظرفی کا نہیں ۔

جس طرح نواز شریف صاحب کو علاج کی غرض سے ضمانت پر بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی گئی تھی، اسی اصول کے تحت عمران خان صاحب کو بھی وہی سہولت دی جائے جہاں وہ اور ان کے اہلِ خانہ مناسب سمجھیں۔ چاہے علاج پاکستان کے کسی سرکاری یا نجی ہسپتال میں ہو، شوکت خانم میں ہو یا بیرونِ ملک اصل ترجیح ان کی صحت ہے اور سب سے بڑھ کر انکے خاندان والوں کو ان تک رسائی دی جائے ۔

ان کی صحت سے متعلق آنے والی خبروں نے تشویش پیدا کر دی ہے، خصوصاً بینائی کے حوالے سے اطلاعات نے عوام کو فکرمند کیا ہے۔ ملاقاتوں میں رکاوٹ اور طبی مسائل پر بروقت توجہ نہ دینا اگر درست ہے تو یہ ایک سنگین غفلت ہے اور یہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ انسانی حقوق کا مسئلہ بھی ہے۔

اس وقت سیاست، عہدوں اور اختلافات سے بڑھ کر خان صاحب کی صحت اہم ہے۔ مفاد پرستی اور خاموشی کی بجائے سب کو اس پر بھرپور آواز بلند کرنی ہوگی۔ مخالفین کے لیے بھی یہ ایک امتحان ہے کہ وہ ذاتی رنجشوں سے بالاتر ہو کر مثبت رویہ اپنائیں، وقت وقت کی بات ہے اگر وہ بدلے کی آگ سے باہر آکر مثبت سوچیں گے تو کل انکے لئے بھی اچھے کی ہی امید ہوگی۔ ورنہ اس ملک میں پھر ایسے ہی چلتا رہے گا۔

اللٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو کامل صحت عطا فرمائے، انہیں لمبی اور باعزت زندگی دے، اور انہیں ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ لاکھوں کروڑوں لوگوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
آمین۔

Get Well Soon In Sha ALLAH, Imran Khan ♥️

02/06/2025

وہ کہتے ہیں پاکستان کی معیشت سٹیبل ہو رہی ھے
اس کیلئے سخت اقدامات اٹھانے پڑیں گے 😂😂

مبارک ہوں
حکومت اب اے ٹی ایم کارڈ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر
ایک لاکھ نکالنے پر 1200 سو روپے
پچاس ہزار نکالنے پر 600 سو روپے
پچیس ہزار نکالنے پر 300 سو روپے
دس بارہ ہزار پر نکالنے 150 سو روپے
ٹیکس کٹوائیں۔۔
جھوم پٹواری جھوم

01/06/2025


08/05/2025

حالت جنگ میں جب کوئی اپنی فوج سے جوابی حملے کا مطالبہ کرے تو وہ غدار ہے۔
صلاح الدین ایوبی

Allah hi samjy ayoubi ko bhi

22/02/2025

بارش سے ساڑھے 8 کلو میٹر سڑک متاثر ہوئی اور رنگ اترا ہے لیکن انصافیوں نے پروپیگنڈہ کیا ہے کہ سارا رنگ بارش سے بہہ گیا۔ مریم نواز
یاد رہے کہ رنگ والی ساری سڑک 10 کلو میٹر تھی۔
ایک مرد قلندر نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gojra
30300