21/09/2026
چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی
اسلام آباد میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کی رہائش گاہ پر پولیس ریڈ۔
آج رات اسلام آباد میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کی رہائش گاہ کے دروازے توڑ کر پولیس گھر کے اندر داخل ہوئی۔ گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا، جبکہ پولیس گھر کے چوکیداروں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئ
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا نہ صرف انتہائی تشویشناک امر ہے بلکہ قانون اور انسانی وقار کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔