21/03/2026
Eid Mubarak 😇❤️🤲🏻✨
Tehmina Mushtaq Khan Adv
pakistan tehreek e Insaf
21/03/2026
Eid Mubarak 😇❤️🤲🏻✨
20/03/2026
09/03/2026
ولی امر المسلمین امام مجتبیٰ خامنہ ای ✊
Mujtaba Khamenei elected the new Supreme Leader of Iran
09/03/2026
عالمی یوم خواتین کا دن اُن ماؤں نام جو خاموشی سے قربانیاں دے کر نسلوں کی تربیت کرتی ہیں، اُن بیٹیوں کے نام جو خواب دیکھتی ہیں اور اُنہیں حقیقت بنانے کا حوصلہ رکھتی ہیں، اور اُن بہنوں کے نام جو ہر مشکل میں اپنے خاندان کی طاقت بن کر کھڑی رہتی ہیں۔خواتین صرف معاشرے کا حصہ نہیں بلکہ اس کی روح ہیں۔ ان کی محنت، محبت اور حوصلہ ہی گھروں کو سکون اور قوموں کو طاقت دیتا ہے۔
آئیں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی زندگیوں میں موجود ہر خاتون کی عزت کریں، ان کے حقوق کا احترام کریں اور ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر عورت محفوظ، باوقار اور بااختیار ہو۔
08/03/2026
Protecting women's rights today ensures a stronger Pakistan tomorrow.✨🇵🇰
8th MARCH (WOMEN,S INTERNATIONAL DAY)
صدیاں حسین ؓ کی ہیں زمانہ حسین ؓ کا
ءَامَنَ ٱلرَّسُولُ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِۦ وَٱلْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ ءَامَنَ بِٱللَّهِ وَمَلَـٰٓئِكَتِهِۦ وَكُتُبِهِۦ وَرُسُلِهِۦ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍۢ مِّن رُّسُلِهِۦ ۚ وَقَالُوا۟ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ ٱلْمَصِيرُ ٢٨٥
لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا ٱكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ إِن نَّسِينَآ أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ إِصْرًۭا كَمَا حَمَلْتَهُۥ عَلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِۦ ۖ وَٱعْفُ عَنَّا وَٱغْفِرْ لَنَا وَٱرْحَمْنَآ ۚ أَنتَ مَوْلَىٰنَا فَٱنصُرْنَا عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْكَـٰفِرِينَ ٢٨٦
😇
13/08/2025
پاکستان کے غیور اہلِ وطن کو 78واں یومِ آزادی مبارک ہو۔
یہ پاک دھرتی قائداعظم، اقبال اور ہمارے شہداء کی قربانیوں کی امانت ہے، جس کا پرچم تا قیامت بلند رہے گا اور اس کی شان کبھی ماند نہیں پڑے گی۔
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔
05/08/2025
On 5th August 2019, India took away Kashmir’s special status by removing Article 370.
This was a cruel and unfair decision.
Kashmiris are still fighting for their freedom.
We fully support them.✌🏻
Their pain is ours. 💔
Their voice is our voice.📢
Kashmir will become Pakistan. INSHALLAH
#آزادی
Together with Tehmina Mushtaq Khan for a stronger bar!Empower me with your vote. Together, we can amplify your voice and set a higher standard 👍Watch - Share & Support ✌️Let’s make a stronger bar together 🤝🗳️ Vote Tehmina Mushtaq Khan for Vice President of District Bar Association Gujranwala 2025-2026
عادل بٹ ایڈووکیٹ کا ناحق قتل کی پر زور مزمت کرتی ہوں
گوجرنوالہ بار کا آج کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے
😭😭😭😭😭😭
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |