Muhammad Arshad Chittu

Muhammad Arshad Chittu

Share

آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید

27/05/2024

سب اپنے اپنے فسانے سناتے جاتے ہیں
نگاہ یار مگر ہمنوا. کسی کی نہیں
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

31/03/2024

قومی ذمہ داری

عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلیے فنڈ ریزنگ کیا کرتے تھے ۔ اس بار وہ قوم کی خاطر جیل میں موجود ہیں ۔ سوشل میڈیا پہ بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں فنڈ ریزنگ کریں۔

میری آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ابھی شوکت خانم ہسپتال کو سو روپے ڈونیٹ کر کے کمنٹ میں سکرین شاٹ لگائیں تاکہ دیگر دوستوں کےلیے ترغیب ہو۔ جو ڈالروں میں پیمنٹ کریں گے وہ دس ڈالر ٹرانسفر کر دیں ۔

ایزی پیسہ پہ ڈونیشن کا آپشن موجود ہے جسے کلک کرنے سے شوکت خانم ہسپتال کا آپشن بھی آتا ہے ۔ جیز کیش ، یو پیسہ ، او منی ، نادرا سہولت ، ایم سی بی موبائل جیسی دیگر ایپس سے بھی ڈونیٹ کیا جا سکتا ہے ۔

پاکستان سے بینک اکاؤنٹ میں بھیجنے کےلیے
Faysal Bank Ltd.
Title:
Shaukat Khanum Memorial Trust
A/C Number : 0401-004550276010
IBAN:
PK17 FAYS 0401 0045 5027 6010

Meezan Bank Ltd.
60 - Main Boulevard Gulberg,
Account Title:
Lahore Shaukat Khanum Memorial Trust
A/C Number : 0201-0100642679
IBAN:
PK45 MEZN 0002 0101 0064 2679

اوورسیز کےلیے

Bank Al Habib Limited
US$ account
(transfer funds through your bank using TT)
Account Title: Shaukat Khanum Memorial Trust
US$
Account #: 0007-0112-020001-75-1
Branch Code: 0007
IBAN #: PK40BAHL0007011202000175
Bank Name: Bank Al Habib Limited*
Address: New Garden Town Branch, Lahore
Swift Code #: BAHLPKKA # # #

Bank Al Habib Limited UK£ account
Account Title: Shaukat Khanum Memorial Trust
UK£ Account #: 0007-0113-020001-75-2
Branch Code: 0007
IBAN #: PK84 BAHL 0007 0113 0200 0175
Bank Name: Bank Al Habib Limited
Address: New Garden Town Branch, Lahore
Swift Code #: BAHLPKKA # # #

براہ کرم صرف سو روپے یا دس ڈالر ڈونیٹ کر کے اس مہم میں شمولیت اختیار کریں ۔

نوٹ: شوکت خانم ہسپتال کے درجنوں اکاؤنٹس ہیں۔ آپ ہسپتال کی ویب سائٹ پہ جا کر اپنی مرضی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujranwala