09/08/2025
Tahir Mahmood Ch.
Tahir Mahmood Ch
Co-Chairman Allied School, Gujranwala
Co-Chairman NGS Civil-lines Campus, Gujranw
09/08/2025
اللہ نہ کرے۔۔ تاریخ دوہرائی جائے ۔۔ لیکن۔!
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات ایک دفعہ پھر ۱۹۷۷ والے بنتے جا رہے ہیں
۱۹۷۷ کے الیکشن کے بعد بھی اسی طرح کی دھاندلی مخالف مہم چلائی گئی تھی ۔
تب مارشل لاء لگنے پر بھی اس قوم نے مٹھائیاں بانٹی تھی کہ چلو ذولفقار علی بھٹو کے دور سے جان چھوٹی۔
میں اعتراف کرتا ہوں کہ تب میں بھی اس تحریک اور ڈرامے کا حمائتی تھا۔۔
لیکن جب سمجھ آئی تب تک چڑے کھیت چوگ چکے تھے
ذولفقار علی بھٹو کو پھانسی دی جا چکی تھی۔۔
اسکو اور پاکستان کو وہ سزا دی جا چکی تھی ، ہنگری کسنجر کی اس دھمکی کے مطابق جو اس یہودی امریکی وزیر خارجہ نے ذولفقار علی بھٹو کو دی تھی
کہ اگر تم (پاکستان) ایٹمی پروگرام کو بند نہیں کرو گے تو تمھیں عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا۔۔آہ
لیکن ہمیں کیا نعرہ دے کر بھٹو مخالف تحریک چلائی گئی۔۔ الیکشن میں دھاندلی ۔۔ تحریک نفاذ مصطفی۔۔یعنی بھٹو کو ہٹا کر ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ کیا جائے گا۔۔
یہ قوم اسی طرح کے نعروں سے بیوقوف بنتی آ رہی ہے۔
کبھی جمہوریت ، کبھی نفاذ نظام مصطفی، کبھی مارشل لاء کی پیدوار اصلی جمہوریت اور کبھی حقیقی آزادی۔
تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ ان سب نعروں کی آڑ میں پاکستان کے ساتھ کچھ غلط ہو رہا ہوتا یا اسے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہوتا ہے
لیکن ہم اپنی سادگی اور اپنے لیڈروں کی اندھئ تلقید میں استعمال ہو جاتے ہیں اور زندہ باد کے نعرے لگاتے رہتے ہیں !
شوشل میڈیا کی ۹۹% ملک دشمن تحریروں پر بغیر سوچے سمجھے آگے شئیر کر دینا ہی ہماری سادگی ہے
جو fifth generation war کے ایک ہتھیار کے طور پر پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے
اتنی التماس ہے کسی بھی پوسٹ کو آگے شئیر کر نے سے پہلے اس کی تحقیق ضرور کر لیا کریں،
چاہئے وہ آپکی پسندیدہ جماعت کے پلیٹ فارم سے کیوں نا شئیر کی گئی ہو۔
اس سب کا دوسرا پہلو بھی ہے اللہ تعالی کو بھی تو جواب دینا ہے وہ ہم نے بھی دینا ہے ( اگر وہ پوسٹ جھوٹی ہو تو ہم بھی نا دانستہ اس جھوٹ کو پھیلانے میں شریک ہو گئے ۔۔ حالانکہ ہم تو ایک اچھا کام سمجھ کر رہے ہیں)
—کیا حالات ہیں ان سب جیتے ہوؤں کے۔۔!
PMLN-PPPکے ساتھ جا بیھٹی۔۔!
PPP مرکز میں MQMکے ساتھ ایک میز پر!
اور اب نئی سنو۔۔!
PTI کا وفد مولانا فضل و رحمان سے ملنے جا رہا ہے
جنکو مولانا (۔۔۔۔) کہہ کر پکارتے تھے
PTI (پرویز خٹک کی) PTI-P میں شامل ہونے جا رہی ہے۔۔
پی ٹی آئی نے امریکہ کا شکریہ ادا کر دیا ۔۔ او مزید زور لگانے کی بھی درخواست کر دی🤷🤷
الیکشن ۲۰۲۴
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اُترے تو لوگ سمجھے
سب بڑی پارٹیاں دعوہ کر رہی ہیں کہ ہم جیتے ہیں!
لیکن جو جیتے ہیں خاموشی سے اپنا کام کر رہے ہیں🤫
الیکشن ۲۰۲۴
ساری بڑی سیاسی پاڑئیاں نعرہ لگا رہی ہیں ہم جیت گئے!
جو جئتے ہیں خاموشی سے اپنا کام کر رہے ہیں
08/02/2024
الحمداللہ ۔ ہماری جو قومی ذمہداری تھی وہ ادا ہو گئی۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے ملک کے لئے جو اچھا ہے ۔۔
وہی فیصلہ فرما دے۔۔ آمین
بڑے بھائیوں شمیم احمد صاحب اور چوہدری اقبال جاوید کے ساتھ خاص طور پر اپنے آبائی محلہ میں جا کر ووٹ کاسٹ کیا ۔۔
چوہدری اقبال جاوید صاحب لاہور سے صرف ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے گوجرنوالہ تشریف لائے👍
26/12/2023
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا
گیپکو میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
مزید 27 بجلی چور پکڑے گئے10لاکھ60ہزارروپے کے جرمانے
اب تک پکڑے جانے والوں کی تعداد 3959ہوگئی جنہیں 29کروڑ25لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے
پکڑے جانے والوں میں 136زرعی ،25صنعتی، 134کمرشل اور3664گھریلو صارفین شامل
01/08/2023
Ma Sha Allah, great Achievement
Hello there! Let's continue building our community with interesting discussions and engaging posts.
Click here to claim your Sponsored Listing.
