Islamic videos

Islamic videos

Share

This is a informative page. There is a lot of informative videos

Photos from Islamic videos's post 01/12/2024

Pure honey for sale
Weight :3kg
Price: 4500 with DC
Contact on what's app number 03042451744

19/05/2024

🔥 - *”موسمِ گرما؛ چند قابلِ غور پہلو“*

🔸 دنیا میں گرمی کی شدت آخرت کی گرمی کی شدت یاد کرانے کا سبب ہونا چاہیے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تمہاری یہ آگ جسے تم جلاتے ہو، جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے صرف ایک حصہ ہے۔(١) اور قرآن مجید میں ہے کہ اہلِ جہنم بدترین لُو، کھولتے ہوئے پانی اور شدتِ حرارت سے سیاہ دھویں میں ہوں گے، نہ ٹھنڈک کا کوئی سامان ہو گا نہ رحم و کرم کا معاملہ ہو گا۔(٢) اللہ ہمیں جہنم کی گرمی سے بچائے۔

🔸 آج سورج ہزاروں میل دور سے ہمیں جھلسا رہا ہے۔ روزِ قیامت یہ ایک میل کی مسافت پر آ جائے گا۔(٣) ہم ہزاروں میل دور سورج سے بچنے کیلیے کولر، اے سی وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی گرمی سے بچنے کیلیے بھی کچھ ائیر کنڈیشنرز بتلائے ہیں۔ معروف حدیث ہے کہ سات قسم کے لوگوں کو اللہ عرش کے نیچے اپنے سائے میں جگہ دیں گے،(٤) یہ قیامت کے دن کام آنے والے سات اے سی ہیں۔ ان سات میں سے کسی ایک کا اہتمام تو کرنا چاہیے کہ نہیں؟!

🔸 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کچھ لوگوں نے گرمی کی شدت کا بہانہ بنا کر جہاد سے پیچھے رہنا چاہا تو اللہ نے فرمایا : ”کہہ دیجیے، جہنم کی آگ کہیں زیادہ گرم ہے۔“(٥) آج بھی بہت سے مسلمان گرمی کو بنیاد بنا کر کئی اعمال (جیسے باجماعت نماز / روزہ / پردہ) چھوڑ دیتے ہیں۔ انہیں سوچنا چاہیے کہ جہنم کی آگ کہیں زیادہ جلانے والی ہو گی!

🔸 جو اللہ موسموں کو بدلتا ہے وہی حالات کو بھی بدلتا ہے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنے شاگرد رشید ابن قیم رحمہ اللہ سے کہا تھا کہ آزمائشیں بھی گرم سرد موسموں کی مانند ہیں۔(٦) کبھی زندگی میں خزاں ہے تو کبھی بہار۔ یہ سب زندگی کا لازمہ ہے۔ اس بات کو سمجھ لینے سے غم و غصہ اور بے صبری زائل ہو جاتی ہے۔

🔸 گرمی کے موسم میں سب سے فرحت بخش اور پر لطف نعمت ٹھنڈا پانی ہے۔ قیامت کے دن نعمتوں میں سب سے پہلا حساب ٹھنڈے پانی کا ہو گا۔(٧) اس نعمت کا احساس اور اس کا کما حقہ شکر ادا کرنے کی پوری کوشش ہونی چاہیے۔

🔸 سب سے افضل صدقہ پانی کا صدقہ ہے۔(٨) کوشش کریں کہ اس موسم میں اس صدقے کا اہتمام کریں۔ بڑے پیمانے پر جیسے نہر جاری کروانا، کنواں کھدوانا، فلٹریشن پلانٹ لگوانا، کولر نصب کروانا وغیرہ۔ اسی طرح چھوٹے پیمانے پر جیسے مزدوروں / مسافروں / طالبعلموں بلکہ چرند پرند اور جانوروں تک کے پانی کا ان

06/02/2023
04/01/2023

Goodwords

31/12/2022

😞😔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujranwala