Reactivated.
BWF
Brothers Welfare Foundation
This is A foundation to help the needy people in our country Pakistan. our Motto is ( Live for others )
13/01/2022
1st deep boring completed in Nai wala Chatha for pure drinking water under Brothers Welfare Foundation Nai Wal Chatha . Thanks to all donors for their donation😍❤😍
نائی والہ چٹھہ میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی کے لیئے بی ڈبلیو ایف کی طرف سے پہلا گہرا بور کروایا جا رہا ہے۔ بی ڈبلیو ایف کے تمام ممبرز کا تعاون کرنے کا شکریہ۔
Cleanliness drive by BWF
آج نہر والے تمام نلکوں کی ریپیرنگ بی ڈبلیو ایف کی طرف سے کر دی گئی ہے۔ الحمدللہ❤❤❤
آج نائی والہ چٹھہ میں آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان سیمی فائینل میچ ڈیرہ چوہدری عنایت اللہ ممبر پر بڑی سکرین پہ دکھایا جائے گا۔ شکریہ۔۔۔
(بی ڈبلیو ایف)
Work in Progress ❤ under the supervision of BWF
02/11/2021
BWF Cricket Team. Nai Wala Chatha 🏏🏏🏏
31/10/2021
Chairman BWF Farooq Ahmed Tarar along with Captain Qamar Zaman Chatha Distributed sports kits among cricket players.
آج نائی والہ چٹھہ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ محسن ٹاون میں بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا۔ سب دوستوں کو بی ڈبلیو ایف کی جانب سے دعوت عام دی جاتی ھے۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gujranwala
