20/02/2024
Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan. 🇵🇰
PMLN
20/02/2024
Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan. 🇵🇰
Love you ❤️ PMLN Social Media Forum 🦁
Nawaz Sharif Ak Brand Han 😍🦁❤️
حلقہ پی پی 35 وزیرآباد
کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب جناب چوہدری عنصر محمود سندھو صاحب نے آج سوشل میڈیا ٹیم کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا مسلم لیگ ن کے ایکٹوسٹ ممبرز کے اعزاز میں ایڈن گارڈنز میرج ھال میں اک پروقار تقریب کا انعقاد کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن گکھڑ ،گوجرانولہ،اور گرد ونواح کے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو باقاعدہ مدعو کیا گیا اور مسلم لیگ ن کے لیے بہتر اور دل جمی کے ساتھ کام کرنے کے لیے اک پلیٹ فارم دیا گیا۔ اور ٹیم عنصر محمود سندھو سوشل میڈیا کا اعلان کیا گیا۔اس موقع پر سنئیر جرنلسٹ و اینکر پرسن جناب حیدر منیر صاحب نے خصوصی شرکت کی اور سوشل میڈیا کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ٹیم عنصر محمود سندھو سوشل میڈیا کی راہنمائی کے لیے ہر ممکن مدد کی پیشکش کی۔میٹنگ میں آئے مہمانوں کی شاندار کھانے سے تواضع کی گئی اور تقریب آخر میں چوہدری عنصر محمود سندھو صاحب نے آینوالے مہمانوں کا گرم جوشی سے شکریہ ادا کیا ✌️💝💐🤝
استحکام پاکستان ریلی
مرکزی رھنما مسلم لیگ ن معاون خصوصی برائے وزیراعظم پاکستان فیڈرل منسٹر چوہدری عطاء اللہ تارڑ صاحب اور حلقہ PP53سے سابق ایم پی اے بلال فاروق تارڑ صاحب کی قیادت اور انصاری ٹاؤن سے گلی نمبر 1 ڈاکٹر سلطان کی دوکان کے ساتھ فرینڈز یوتھ ونگ انصاری ٹاؤن کے صدر زبیر انصاری صاحب کی قیادت میں ریلی میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے شرکت کرے گے مورخہ19 مئی بروز جمعہ عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
ریلی 4:00بجے گکھڑ کیمپ آفس سے شروع ہو کر راھوالی مین بازار پہنچے گی جہاں سے راھوالی کے ساتھی شامل ھونگے ریلی کا اختتام راھوالی گیٹ کینٹ پر ھوگا
عمران خان کا کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کا حکم
آگے سے کارکنوں نے کہاں تو ساڈے واسطے مر گیا اسی تیرے واسطے مر گئے😂
استحکام پاکستان ریلی
مرکزی رھنما مسلم لیگ ن معاون خصوصی برائے وزیراعظم پاکستان فیڈرل منسٹر چوہدری عطاء اللہ تارڑ صاحب اور حلقہ PP53سے سابق ایم پی اے بلال فاروق تارڑ صاحب کی قیادت میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے مورخہ19 مئی بروز جمعہ عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
ریلی 4:00بجے گکھڑ کیمپ آفس سے شروع ہو کر راھوالی مین بازار پہنچے گی جہاں سے راھوالی کے ساتھی شامل ھونگے ریلی کا اختتام راھوالی گیٹ کینٹ پر ھوگا
❤️پاکستان آرمی زندہ بعد ❤️
❤️ Love you ❤️ Maryam Nawaz Sharif 🐅🐅🐅🐅🐅❤️❤️❤️❤️❤️