Jamaat-e-islami Tatlay Aali

Jamaat-e-islami Tatlay Aali

Share

Jamaat-e-islami Tatlay Aali striving for peace & justice..

20/05/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میاں مقصود احمد سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و صدر علماء و مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی پاکستان
حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

18/05/2026

حج کا مہینہ سب کو معلوم ہے۔۔۔۔۔
#ماہِ_ذوالحجہ

17/05/2026

قربانی کے جانور پر اللّٰہ کا نام۔۔۔
#ماہِ_ذوالحجہ

15/05/2026
15/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا اعلان۔۔۔۔۔

11/05/2026

تتلےعالی چوک کے قریب U_TURN بنانے کی تحریک میں مزید تیزی لانے کیلیے سپورٹس کمپلیکس کمیٹی ممبران کی اہم بیٹھک، مستقبل میں بڑی تحریک متوقع۔۔۔۔

06/05/2026

آئیے اپنی راۓ دیں۔۔ پنجاب میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔۔۔؟

04/05/2026

تتلےعالی کی تمام جماعتوں کے کارکنان کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ھے۔۔
🇵🇰🇸🇱

03/05/2026

جماعت اسلامی کی زیرانتظام دیر بالا میں بدل دو نظام ،شاندار جلسہِ عام کی جھلکیاں۔۔۔

03/05/2026

محمد عرفان مہر جس کی گزشتہ دنوں روڈ حادثہ میں وفات ہوچکی ہے اس خاندان کے بارے میں قاری شاھد فاروق بھٹی صاحب تتلےعالی کے نامور صحافی نعیم دیرتھ صاحب کے ساتھ گفتگو کرتے ہوۓ اور خصوصاً نوجوان طبقے کو ڈرائیونگ کے بارے میں احتیاط کی تلقین کرتے ہوۓ۔۔۔۔۔

03/05/2026

شہری گوجرانوالہ، نوشہرہ ورکاں اور کامونکے میں جاتے وقت سفری مشکلات سے بچ سکیں۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gujranwala