Shahzad malik
Shahzad malik
ایران نے دہائیوں تک اپنا پیٹ باندھ کر جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی اور جب قریب آیا تو صرف تیس منٹ میں سب کچھ گنوا بیٹھا۔
ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے وہ سمجھے نہ سمجھے مگر ہم بطور مسلمان اس کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھتے ہیں مگر حقیقت بہت کڑوی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی سب سے جدید ریاستوں کے ساتھ جب آپ نے متھا لگایا ہو تو آپ کا گزارہ خالی بڑھکوں پہ اور پراکسی وار پہ نہیں ہو سکتا۔ جس کا آج نتیجہ یہ نکلا ہے کہ سارے عرب ممالک صیہونی حملوں میں باقاعدہ معاونت کر رہے ہیں ایک طرف اردن ایران کے ڈرون تباہ کر رہاہے تو دوسری طرف باقی عرب ممالک ان کو اپنی ائیر سپیس ایران کے خلاف استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے رہے ہیں۔ اگر ایران جوابی کاروائی میں امریکی بیسز کو ٹارگٹ کردیتا ہے تو وہ بھی سرعام میدان میں اتر آئے گا اور دوسری طرف بشمول پاکستان روس اور چائنہ ایران کے ساتھ صرف سفارتی محاذ پہ کھڑے پائے جائیں گے۔ اس لئے دعا ہے کہ یہ معاملہ یہی کہیں ختم ہو جائے ورنہ یہ بات عریاں ہے کہ ایران کو بطور عبرت مسلمان دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
اور اگر آج ایران چت ہو گیا تو سمجھو ساری خلیج چت ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔
03/06/2025
یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم پی اے ارشد وڑائچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر اس کی بیٹی حنا ارشد نے الیکشن لڑا اور بھاری مینڈیٹ سے جیت گئیں ہمارے عزت دار معاشرے میں عموماً خوشی کے موقع پر خاص کر بیٹیاں جذبات پہ قابو نہیں رکھ سکتیں اور رو پڑتی ہیں۔
لیکن یہ پتہ نہیں کس گندی نسل کا صحافی ہے ہر معاملے میں بدبودار سوچ ہی رکھتا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
