Insaaf Tiger Force ISF

Insaaf Tiger Force ISF

Share

آخری سانس تک کپتان کا ساتھ دینے کیلئے پرعزم

09/03/2026
01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کی خبر کے ساتھ آخری پیغام میں سورة الاحزاب کی قرانی آیت شئیر کی گئی۔

ترجمہ: مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)

01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ۔۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی تصدیق۔۔۔ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان ۔۔ 7 دن کی عام تعطیل اور عوام سے اتحاد اور صبر کی اپیل

28/02/2026

ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آج ہم نے پرانے ذخیرے کے میزائل فائر کیے ہیں، جلد ہی ہم ایسے ہتھیار سامنے لائیں گے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔ پاسداران انقلاب کے

کمانڈر ان چیف کے مشیر سردار جباری کا انتباہ

16/02/2026

احمد خان نیازی کا دھرنا نہ ختم کرنے کا اعلان۔🚨

15/02/2026

"اب اس بندے کا کیا کریں۔ گرنے کو تیار نہیں! 'آنکھ خراب ہو گئی، ویسے میں ٹھیک ہوں'—واہ خان واہ!"شہباز گل

14/02/2026

میری آنکھ خراب ہو گئی ہے ویسے میں ٹھیک ہوں۔ عمران خان کی اپنے بیٹوں سے فون پر بات

14/02/2026

اس وقت خیبرپختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے یہ 5 مرکزی راستے مکمل طور پر بند ہیں۔ اگر مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا جائے گا..

تمام کارکنان کو صوابی پہنچنے کی ہدایت۔۔

14/02/2026

پچھلے 3 ماہ سے میں امریکہ میں عمران خان کے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کر رہا ہوں۔ ان کی آنکھ کی بینائی جانے کی خبر سن کر مجھے بےحد دکھ ہوا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ انہیں بہترین علاج میسر آئے گا اور میں ان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ سابق کرکٹر شعیب اختر
#عمران

04/02/2026

🚨علیمہ خان کی پاکستانی قوم سے اپیل

31/01/2026

🚨8 فروری کو پورا ملک جام کر دیا جائے گا، ہر دکان، ہر گاڑی، تمام کاروباری مراکز ہر چیز بند کر دی جائے گا، 8 فروری ہماری طاقت کا دن ہوگا۔ علامہ راجہ ناصر عباس

23/01/2026

آج سے عمران خان کا مکمل بائیکاٹ، اس نے پانچ نسلیں تباہ کر دیں: پہلی۔۔ نواز شریف کی نسل، دوسری۔۔ زرداری کی نسل، تیسری۔۔ فضل الرحمن کی نسل، چوتھی۔۔ باچا خان کی نسل، پانچویں۔۔ اس کی نسل، جسے یہ سب پڑھ کر غصہ آ رہا ہے۔ خالد انعم

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gujranwala