09/04/2026
گوجرانوالہ جمخانہ میں کچن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہومن ریسورس اینڈ کوارڈینیشن صائمہ خاں، ممبر کچن کمیٹی مطاہر رمضان اور فہد مسعود سمیت دیگر سٹاف نے شرکت کی۔ میٹنگ میں جمخانہ کے کچن کے حوالے سے مختلف امور اور مسائل کے حل کے لئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
08/04/2026
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے گوجرانوالہ جمخانہ کا دورہ کیا۔ نو منتخب سیکرٹری گوجرانوالہ جمخانہ عاصم انیس اور ایگزیکٹو ممبران بھی ہمراہ تھے۔ گوجرانوالہ جمخانہ کے روف ٹاپ کی بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
04/04/2026
رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ✨
گوجرانوالہ جمخانہ میں ایک روحانی اور بابرکت اجتماع، جہاں محترمہ استاذہ نگہت ہاشمی صاحبہ اپنے علم و حکمت سے دلوں کو منور کریں گی۔
📅 تاریخ: 13 اپریل 2026 (بروز سوموار)
⏰ وقت: 3:30 بجے دوپہر
📍 مقام: گوجرانوالہ جمخانہ
#گوجرانوالہ
20/03/2026
سیکرٹری گوجرانوالہ جمخانہ محمد عاصم انیس، ممبر بورڈ آف گورنر مس صائمہ خاں(اسسٹنٹ کمشنر ہومن ریسورس اینڈ کواڈییشن )، ڈاکٹر عثمان ظفر ڈار، خواجہ مزمل بشیر نے جمخانہ روف ٹاپ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
08/03/2026
🏏🔥 The Grand Finale Awaits!
After thrilling matches and intense competition, the moment we’ve all been waiting for is finally here. Join us for the Grand Finale of the Ramzan Kareem Flood Light Cricket Tournament 2026 at Gujranwala Gymkhana.
Two strong teams are ready to battle for the championship under the dazzling floodlights. Get ready for an unforgettable night of cricket and excitement.
📅 9 March 2026
⏰ 10:00 PM
🏆 Shah Posh 🆚 Royal Smashers
Who will lift the trophy? 🏆
07/03/2026
🔥 The excitement is building!
Join us for the Semi Final Night of the Ramzan Kareem Flood Light Cricket Tournament 2026 at Gujranwala Gymkhana. Witness thrilling cricket action as top teams battle for a place in the grand final. 🏏✨
📅 8 March 2026
⏰ 10:00 PM – Shah Posh 🆚 Brothers Warriors
⏰ 11:30 PM – Pegasus Stars 🆚 Royal Smashers
Experience the spirit of Ramzan, electrifying matches, and unforgettable moments under the floodlights. Don’t miss the action! 🌙💫
05/03/2026
گوجرانوالہ جمخانہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں گوجرانوالہ کی بزنس کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔ سیکرٹری جمخانہ محمد عاصم انیس، ایگزیکٹو ممبران رانا فرحان اصغر، ساجد نعیم،ڈاکٹر عثمان ظفر ڈار،خواجہ مزمل بشیر اور خاور ایوب سمیت معززممبران نے شرکت کی۔
05/03/2026
گوجرانوالہ جمخانہ میں پرچیز کمیٹی کی مختلف وائنڈرز کے ساتھ جمخانہ کی پرچیزنگ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔ سیکرٹری گوجرانوالہ جمخانہ محمد عاصم انیس، ایگزیکٹو ممبر رانا فرحان اصغر اور مطاہر رمضان نے وائنڈرز کے ساتھ پرچیزنگ کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔