02/12/2025
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 5 دسمبر، بروز جمعہ، گھکھڑ تا موڑ ایمن آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
یہ تاریخی منصوبہ خطے میں جدید، تیز اور بااعتماد سفری سہولتوں کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔
