01/04/2026
بڑا دکھ ہوتا ہے جب بندہ جلیبی لینے جاۓ اور ساتھ یہ سٹینڈ نہ ملے 😂
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hammad Mehar, Public Service, Gujranwala.
01/04/2026
بڑا دکھ ہوتا ہے جب بندہ جلیبی لینے جاۓ اور ساتھ یہ سٹینڈ نہ ملے 😂
سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک صلی اللّه علیہ والہ وسلم کے پاس مدینہ چلے جاو
23/03/2026
22/03/2026
قسم سے😂😂😂😂😂😂😂
جب آپ نے کمانا شروع کیا تھا ، پہلی تنخواہ 💰 کتنی تھی؟
یا اللّٰہ پاک اس ماہ رمضان کے صدقے
ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما
آ مین
کیا ایک بیٹی اپنے باپ کی قبر پر فاتحہ کرنے جا سکتی ہے ؟
بیٹا نہ ہو صرف بیٹیاں ہو تو کیا وہ اپنے ابو کی قبر پر جا سکتی ہیں ؟
01/03/2026
,اب انتظار کی گھڑیاں ختم آپ کا کارڈ ھو گا آپ کے گھر
جس کا کارڈ نہیں آیا وہ کمنٹ میں ضرور بتائیں شکریہ
12/11/2025
🥺🥺"منہ میں یہ نکلا ہوا ہے، اس کا کوئی حل بتاؤ۔"
کاش 2026 ہی وہ سال ہو جس میں دیدار کعبہ اور وہاں سجدہ نصیب ہو
آمین
23/07/2025
آپکی طرف یہ کتنے کا ہے ؟؟
🥀💫😋