Dawateislami Nowshera Virkan

Dawateislami Nowshera Virkan

Share

Dawat-e-Islami
Islamic Knowledge
Naiki ki dawat

03/09/2023

*🌹خوشخبری🌹*
نوشہرہ ورکاں میں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز
*فیضان مدینہ* کا عظیم الشان *سنگِ بنیاد* ، ان شاء اللہ
*بدست :*
*ترجمان دعوت اسلامی مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سلمہ الباری*
تاریخ : 11 ستمبر بروز پیر 2023 بعد نماز عصر
*مقام : فیضانِ مدینہ نزد گرین ٹاؤں متہ ورکاں روڈ نوشہرہ ورکاں*

09/07/2023

نیک کام اور سچی توبہ کر کے اپنے گناہوں کو مٹائیں

24/06/2023

جامع مسجد جمال مصطفیٰ میں عید الاضحٰی کی نماز
5:26 پر ادا کی جائے گی ان شاء اللہ الکریم
📌کڑیال روڑ نزد رواج پیلس نوشہرہ ورکاں

11/06/2023

وقفہ نماز لکھنے سے بہتر یہ جملہ لکھیے تاکہ نیکی کی دعوت بھی ہوجائے

Photos from Dawateislami Nowshera Virkan 's post 05/06/2023

😍خوشخبری خوشخبری خوشخبری 😍
9 جون بروز جمعہ بعد نماز عصر
نوشہرہ ورکاں میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہونے جا رہا ہے۔
جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی منصور رضا عطاری تشریف لائیں گے۔
اس اجتماع میں:
🌴غسل میت کا سامان
🌴میت کو غسل دینے کا طریقہ
🌴کفن تیار کرنے کا طریقہ
🌴کفن پہنانے کا طریقہ
🌴میت کو کندھا دینے کا طریقہ
سکھایا جائےگا۔
آپ کو خصوصی دعوت ہے۔
اس اجتماع میں آپ ضرور بالضرور شرکت فرمائیں۔

اس اجتماع میں بلڈ ڈونیشن کیمپ بھی لگے ہوگا۔ہوسکے تو ایک بلڈ بیگ آپ خود ڈونیٹ کریں،یا کسی کو نیکی کی دعوت دےکر تیار کریں اور ساتھ لاکر بلڈ ڈونیٹ کروا دیں۔
جزاکم اللہ خیراً

Photos from Dawateislami Nowshera Virkan 's post 05/06/2023

فجی جہاں سے سورج کی پہلی کرنیں چمکتی ہیں وہاں سے علم کا نور چمکے گا سبحان اللہ

نیوزی لینڈ کے جزیرے فجی پر بھی آپ کی دعوت اسلامی نے جی ہاں آپ کی پیاری تحریک دعوت اسلامی نے علمی عملی روحانی ادبی اخلاقی بے شمار صفات حمیدہ سے متصف مدنی مرکز بنام فیضان مدینه اور
ہائر اسلامک ایجوکیشن ادارہ اوپن کر دیا ہے۔

اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہے الحمد للہ
شکریہ عطار کا شکریہ دعوت اسلامی کا

26/05/2023

نوشہرہ ورکاں دعوتِ اسلامی کے زیر انتظام اجتماعی قربانی میں بکنگ جاری ہے...

Photos from Dawateislami Nowshera Virkan 's post 26/05/2023

سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا 3 دن کا اجتماع فیضانِ مدینہ کراچی میں 22 تا 24 مئی ہوا
اراکین شوری کی شرکت تحائف و ملاقات و مدنی پھولوں سے نوازا.
سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے خلیفۂ امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی سے ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی.

19/03/2023

😍خوشخبری😍
الحمد للہ آپ کے شہر نوشہرہ ورکاں میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر انتظام مدرسة المدینہ کے تحت🌹عظیم الشان تقسیم اسناد اجتماع🌹ہونے جا رہا ہے جس میں 😍قرآن پاک مکمل کرنے والے 92 بچوں کو😍 اسناد پیش کی جائیں گی.
آپ سے گزارش ہے اس اجتماع میں چھوٹے چھوٹے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ضرور بالضرور شرکت فرمائیں.
📌20 مارچ بروز پیر بعد نماز عشاء
📌جامع مسجد گلزار جنت کڑیال روڑ نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ




16/03/2023

پاکستان کے مشہور Islamic TV Channels کا سروے جاری
مدنی TV نمبر 01 چینل

13/03/2023

سال 2023 پاکستان میں صدقہ فطر کی مقدار...

Photos from Dawateislami Nowshera Virkan 's post 08/03/2023

🌹الحمد للہ 🌹
نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ میں شب براءت اجتماع کے مناظر 🥰🥰
رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری سلمہ الباری نے بیان فرمایا کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی. 🥰🥰
07/03/2023 Tuesday

Dawateislami Nowshera Virkan

Maulana Ilyas Qadri

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Nowshera Virkan District Gujranwala
Gujranwala