PML-N Alipur Chattha

PML-N Alipur Chattha

Share

This is an official page of the Pakistan Muslim League-N Alipur Chattha.

24/03/2026

حافظ آباد سے ہیڈ خانکی موٹرورے لنک پر کام تیزئ سے جاری ہے
شکریہ چوہدری عدنان افضل چٹھہ
شکریہ چوہدری بلال فاروق تارڑ

21/03/2026

عید مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن میں ہمارے دلوں کو محبت، رحم دلی اور اخلاص سے بھر دے، اور ہمارے گھروں میں سکون، خوشحالی اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔
آئیے اس خوبصورت موقع پر ہم سب مل کر اتحاد، بھائی چارے اور ہم آہنگی کے پیغام کو عام کریں، اور ایک روشن، پُرامن اور خوشحال مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ ✨🕌

Photos from PML-N Alipur Chattha's post 20/03/2026

ہاشم موٹرز اینڈ پراپرٹی ڈیلر کا افتتاح بدست چوہدری عرفان افضل چٹھہ سینئر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری بشارت علی چیمہ میاں شاہد حسین چیف ایگزیکٹو کینال ویو عنصر جاوید تاڈر سینئر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ علی پور چٹھہ کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی مہمانوں کی روزہ افطاری کا بہترین انتظام عجوہ میرج ہال میں کیا گیا .

17/03/2026

علی پور چٹھہ
مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک ذوالفقار بھٹو صاحب کی طرف سے دئیے گے دعوت افطار میں شرکت ۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/03/2026

چبہ چیمہ
احمد چیمہ صاحب کی طرف سے دئیے گے دعوت افطار ڈنر پر شرکت

゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/03/2026

ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ اور ممبر قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کی کاوشوں سے ورپال چٹھہ میں سڑک کی تعمیراور بحالی کا کام جاری ہے۔

15/03/2026

ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ اور ممبر قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کی کاوشوں سے سار والا میں سڑک کی تعمیراور بحالی کا کام جاری ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Alipur Chattha
Gujranwala
52080