04/11/2024
وابستگیوں کے تماچے اصل میں دل کی رنگت چھین لیتے ہیں
چہرے تو تبسم کی اوڑہ میں سجے رہتے ہیں
shafqat hussain
04/11/2024
وابستگیوں کے تماچے اصل میں دل کی رنگت چھین لیتے ہیں
چہرے تو تبسم کی اوڑہ میں سجے رہتے ہیں
خیر یت نہیں پوچھتا, مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے
04/03/2024
*بات سمجھ کر لہجہ موڑ دیتا ہوں،*
*تعلق جو کٹھن زدہ ہو __ وہ توڑ دیتا ہوں!!* 🔥
*عزتِ نفس مجھے اس قدر عزیز ہے جناب*
*کوئی ہاتھ چھڑاۓ اُسے مکمل چھوڑ دیتا ہوں* 💯
*خاک زادہ* 🕊️🥀
Right