Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala

Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala

Share

03008796580
Abu bakar Raza
Gujranwala

01/02/2022

شاه رخ خان.
سلمان خان.
عائزہ خان😐
مہوش حیات😐
کترینہ کیف😐
فلاں ایکٹر فلاں گلوکار😐وغیرہ وغیرہ
یہ ان لوگوں کے نام ھیں جو آپکو نہیں جانتے ...!
جنہیں آپکی کوئی پرواہ بھی نہیں...!
جنہیں آپکے مستقبل کی کوئی فکر نہیں....!
ان لوگوں نے آپکے لئے کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا....!
ان لوگوں نے کبھی غلطی سے بھی آپکو یاد نہیں کیا...!
ان لوگوں نے کبھی آپ سے محبت کا اظہار بھی نہیں کیا...!
لیکن .!کوئی ہے!
جو آپ سب کے لئے راتوں کو اٹھ اٹھ کر روے تھے
جس کو آپکی فکر ہمیشہ ستاتی رھتی تھی...!
جس نے ھمیشہ اپنے اللہ سے آپکی جنت کو مانگا....!
جس نے آپ سے حد درجہ محبت کی.....!
جس نے آپکے لئے پتھر بھی کھائے.....
جس نے اپنے آخری وقت میں بھی آپکو یاد کیا...!
اور جو روز قیامت بھی ہماری شفاعت کے لئے رب کے حضور اپنی پیشانی سجدہ ریز کئے ہوئے ملے گا....
اور ھم نے کیا کیا؟
ہم نے اپنی زندگی ان لوگوں پر لگا دی جو ھمیں جانتے بھی نہیں....!
ہم نے اپنے نہ جانے کتنے پیسے...ان لوگوں پر برباد کردئے جنہیں ھماری پرواہ کبھی تھی ہی نہیں ...!
ھم نے ان لوگوں کو اپنا آئیڈیل بنایا جنکو کبھی ھمارے بارے میں سوچنے کی فرصت ھی نہیں ملی....!
جن کے خیالات تک میں ہمارا کوئی نام نہیں،،
کیا ھم نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو جاننےکی کوشش کی ؟؟
جس ذات نے صرف اور صرف ھمارے اور آپکے لئے اتنی مشقتیں برداشت کیں....!
جو ھمارے غم میں راتوں کو اٹھ کر روتے رہے
جس ذات نے ہمیں ساری زندگی یاد رکھا
ہم نے انھیں کتنا یاد رکھا ...!
ذرا سوچیں.....!!
کیا یہی انصاف کا تقاضا ھے...؟؟
کیا اسی کانام أمت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہونا ھے....؟؟
کیا واقعی ھمارے لیےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کوئی اہمیت رکھتی ہے؟؟
کیا ہم اپنے بہترین امتی ہونے کا،،،
اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا حق ادا کررہے ہیں؟
ہم وہ ہیں جن کے لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے جلتی دوپہر شعلے جیسے صحراؤں میں اونٹ کی کمانوں پر بیٹھ کر دعائیں کی ہیں،،
ہم خود عمل سے تو محروم تھے ہی مگر بدقسمتی یہ کہ ہم نے اپنی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تمام تر محنت مشقت کو پشے پشت ڈال کر،،اور کلمہ گوہ ہوکر ہر اُس کام کو پروموٹ کیا جس کو کرنے سے روکنے کے لئے ہمیں ایمان نصیب ہوا تھا حضور کی نسبت سے!
یہ ہیں نبی کے عاشق،،،،،
سوچئے گا ضرور....!!!!
Abu Bakar Raza

26/01/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!
مجھے ایک ابھی ابھی لنک ملی جس میں ایک شخصیت تحریک لبیک کو دعوت اسلامی کا سیاسی ونگ کا نام دے رہے تھے
لیکن میرا سوال ہے اب کیا ضرورت پیش آئی جو دعوت اسلامی کے ساتھ زبردستی جڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے کبھی خود اور کبھی پیر پجارو سے امیر دعوت اسلامی مرشد عطار پہ گالیوں کی برسات کراتے ہو ۔۔۔۔ کبھی دعوت اسلامی پہ بغض و کینہ سے گالیوں کے پہاڑ ٹوڑتے ہو ۔۔۔ مطلب کی خاطر کبھی گالیاں اور کبھی تعریفیں کرتے ہو۔۔۔ کبھی کچھ اور کچھ گل کھلاتے ہو ۔۔۔۔ اور کبھی اپنے مفاد کی خاطر دعوت اسلامی کو اپنی پارٹی کا سیاسی ونگ کا نام دیتے ہو ۔۔۔ صبح اور دوپہر اور اور شام کو اور چال چلتے ہو ۔۔۔ کرتے کچھ اور ہو اور دکھاتے کچھ اور ہے ۔۔۔۔۔۔ کوہی یہ مت کہ یہ مت سمجھے ان لوگوں کا یہ بیان دعوت اسلامی کیلیے فاٸدہ مند ثابت ہو گا ۔۔۔ بلکہ یہ بیان سو فیصد نقصان کا موجب ہو سکتا ہے
واہ رے واہ کمال کرتے ہو
نوٹ: غور سے سنو
دعوت اسلامی اہلسنت و جماعت کی ایک غیر سیاسی تحریک ہے اور
دعوت اسلامی کا کوئی سیاسی ونگ نہیں ہے ۔۔۔ یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں
🌹💝🌹مرشدی عطار پہ نور کی برسات ہو 🌹❣️ 🌹
Abu Bakar Raza

12/01/2022


08/01/2022
23/12/2021

عقل مند کے لیۓ اشارہ ہی کافی ہے



جیۓپاکستان سنی تحریک

19/12/2021

اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین ثم آمین

13/11/2021

Ameen sum Ameen



Like my page for more updates

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gujranwala