26/09/2022
Pakistan Tahreek e Insaf District Gujranwala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tahreek e Insaf District Gujranwala, Political organisation, Gujranwala.
26/09/2022
03/07/2022
گوجرانوالہ PP-61 کھیالی راہنما تحریک انصاف چوہدری رضوان مصطفی سیان کے ڈیرے پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسہ پریڈ گراؤنڈ کی تقریر سننے کے لیے لائیو سکریننگ کا احتمام عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
راہنما تحریک انصاف چوہدری رضوان مصطفی سیان امیدوار ایم پی اے پی پی 61
مرکزی دفتر پی پی 61 ڈیرہ سیان شیخو پور روڈ کھیالی بائی پاس گوجرانوالہ
پر عمران خان کا جلسہ بڑی اسکرین دیکھایا جا رہا ہے,اور ڈیرہ پہ ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ٹائگر فورس جناب رانا خالق صاحب اور پریذیڈنٹ آئی ایس ایف گوجرانوالہ چودھری مکھن مہر اور دوست احباب ہمراہ میری حلقہ پی پی 61 کے دوستوں سے گزارش ہے کے اپنے قائد کے ویثزن کے مطابق ٹائیگر فورس کا حصہ بنے اور رجسٹریشن کروائے ۔۔
19/05/2022
19/05/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
