29/04/2023
ترکیہ کے صدر Recep Tayyip Erdoğan کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔
