📚✨Learning grammar through fun, interactive activities makes every lesson memorable.Students explored action verbs and helping verbs with enthusiasm, turning concepts into hands-on learning experiences🌟
GGHS Adho Rai, DEA Gujranwala
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک، سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک اور ڈی ای او SE الطاف حسین شیخ کی مؤثر قیادت اور رہنمائی میں سرکاری سکولوں کا نظام تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔
جی جی ایچ ایس آدھو رائے، گوجرانوالہ میں معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات کے ذریعے طلبہ کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ادارہ ہیڈ مسٹریس اِرم نواز کی سرپرستی میں بچوں کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے سازگار اور محفوظ ماحول فراہم کر رہا ہے,
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارے کا حصہ بنائیں۔
داخلے جاری ہیں — آج ہی رجوع کریں!
CEO-District Education Authority Gujranwala
Educational Updates
02/06/2026
DEA Gujranwala
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب مدثر ریاض ملک کے وژن اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرِ قیادت ضلع گوجرانوالہ کے تمام سرکاری ہائر سیکنڈری، ہائی اور ایلیمنٹری سکولوں میں فری سمر کیمپس 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں سمر کیمپس کے مؤثر انعقاد، طلبہ و طالبات کی زیادہ سے زیادہ شرکت، تدریسی سرگرمیوں کی باقاعدہ نگرانی اور والدین کے ساتھ مؤثر رابطے کو یقینی بنائیں۔ یہ سمر کیمپس یکم جون سے 30 جون 2026 تک روزانہ صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک جاری رہیں گے، جن میں بالخصوص جماعت پنجم، ہشتم، نہم اور دہم کے طلبہ و طالبات کو تعلیمی معاونت اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بھرپور شرکت یقینی بنائیں تاکہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران بھی تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رہے۔
01/06/2026
Usage of NSB and responsibilities of SMCs in schools.
Training schedule for all Principal/ heads of Higher secondary and high schools district Gujranwala.
01/06/2026
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق نہم دہم کی طالبات کی بہتر تعلیمی کارکردگی و بروقت تکمیل نصاب کے لئے"سمر کیمپ" لگایا گیا ہے، والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی بچیوں کو لازمی سکول بھیجیں۔
GGHS Adho Rai, DEA Gujranwala
صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات، سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک، سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک اور ڈی ای او SE الطاف حسین شیخ کی مؤثر قیادت اور رہنمائی میں سرکاری سکولوں کا نظام تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔
جی جی ایچ ایس آدھو رائے، گوجرانوالہ میں معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات کے ذریعے طلبہ کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ ادارہ ہیڈ مسٹریس اِرم نواز کی سرپرستی میں بچوں کی ہمہ جہت نشوونما کے لیے سازگار اور محفوظ ماحول فراہم کر رہا ہے,
آئیں! اپنے بچوں کو ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارے کا حصہ بنائیں۔
داخلے جاری ہیں — آج ہی رجوع کریں!
🖌️🎨Creativity sparks itself☄️🌌

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Education Complex, Main GT Road Gujranwala
Gujranwala