01/06/2026
🎉 ای روزگار سنٹر — یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس
📢 طلبا و طالبات کے لیے زبردست موقع! ✨
اگر آپ نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ،کے امتحانات دیے ہیں یا
مزید تعلیم مکمل کر لی ہے اور ایک ایسی مہارت سیکھنا چاہتے ہیں جس سے گھر بیٹھے کمائی کی جا سکے، تو اب وقت ہے اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا! 🚀💻
🎨 گرافک ڈیزائن
گرافک ڈیزائن آج کے ڈیجیٹل دور کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں موجود اسکلز میں سے ایک ہے۔ ہر کمپنی، بزنس اور برانڈ کو گرافک ڈیزائنرکی ضرورت ہوتی ہے جو لوگوز، سوشل میڈیا پوسٹس، فلائرز اور برانڈنگ میٹیریل تیار کر سکیں۔
💼 گرافک ڈیزائن سیکھنے کے فوائد:
✔ گھر بیٹھے Freelancing کے ذریعے کمائی
✔ آن لائن اور آف لائن جاب کے مواقع
🚀 کورس میں کیا سیکھایا جائے گا؟
✅ Adobe Photoshop
✅ Adobe Illustrator
✅ Logo Design
✅ Social Media Post Design
✅ Business Card Design
✅ Flyer & Poster Design
✅ T-Shirt Design
✅ Freelancing Basics
⏳ دورانیہ: 3 ماہ
👨🎓 عمر کی کوئی حد نہیں
💰 فیس:
🎓 PUGC طلبا کے لیے: 12,000 روپے
🎓 دیگر طلبا کے لیے: 15,000 روپے
🎯 اہلیت:
میٹرک، انٹر، FA/FSc، BA/BS، MA/MSc، LLB، MPhil
📅 آخری تاریخ برائے داخلہ: 15 جون 2026
🚀 کلاسز کا آغاز: 16 جون 2026
🔗 Apply Now:
https://tinyurl.com/pugcfreelancing
📞 رابطہ:
0307-5876255
Wa.me/+923075876255
0334-9876855
Wa.me/+923349876855
📍 مقام:
یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس، نزد علی پور چوک، گوجرانوالہ
🔥 آج ہی داخلہ لیں اور اپنی Skills کو کمائی میں تبدیل کریں!
01/06/2026
🎉 ای روزگار سنٹر — پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس 🎉
✨ طلباء و طالبات کے لیے شاندار موقع! ✨
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات دیے ہیں، اب اپنے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے ای روزگار پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کے شارٹ کورسز میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔ 🚀
💻 Web Development Course:
✅ WordPress
✅ HTML & CSS
✅ JavaScript
✅ PHP & MySQL
✅ SQL & PHP Functions
✅ Freelancing Skills
📝 داخلے جاری ہیں
🎓 اہلیت:
میٹرک اور مساوی
⏳ دورانیہ:
3 ماہ
💰 فیس:
🔹 نارمل فیس: 15,000 روپے
🔹 PUGC طلباء کے لیے: 12,000 روپے
📅 آخری تاریخ برائے درخواست:
15 جون 2026
📅 کلاسز کا آغاز:
16 جون 2026
👉 ابھی اپلائی کریں:
https://tinyurl.com/pugcfreelancing
📞 رابطہ:
0307-5876255
Wa.me/+923075876255
0334-9876855
Wa.me/+923349876855
📍 مقام:
فرسٹ فلور، نیو بلاک، پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس، نزد علی پور چوک، گوجرانوالہ
🔥 محدود نشستیں — آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
28/05/2026
🌙✨ Eid-ul-Adha Mubarak ✨🌙
E-Rozgaar Center, University of the Punjab Gujranwala Campus extends heartfelt Eid wishes to you and your family. 🤍
May Allah accept your sacrifices, prayers, and good deeds, and bless your life with happiness, success, peace, and countless blessings. 🐐🌸
Wishing you a joyful and blessed Eid filled with love, unity, and prosperity. 💫
26/05/2026
✨ Hajj Mubarak from Erozgaar Center, University of the Punjab Gujranwala Campus 🌙🕋
May this blessed occasion bring peace, happiness, and countless blessings to everyone. 🤍
Prayers, unity, and faith make this journey truly special. 🌟
💻 Empowering youth with Digital Skills for a brighter future.
📍 Erozgaar Center – University of the Punjab, Gujranwala Campus
۔
۔
22/05/2026
🎓 خوشخبری برائے طلباء و طالبات!
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات دیے ہیں، ان کے لیے سنہری موقع! ✨
اب آپ بھی پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کے ای روزگار شارٹ کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
📚 دستیاب کورسز:
✔ ویب ڈویلپمنٹ
✔ گرافک ڈیزائن
✔ ای کامرس
✔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
⏳ کورس دورانیہ: 3 ماہ
آخری تاریخ برائے اپلائی: 15 جون 2026
🚀 کلاسز کا آغاز: 16 جون 2026
💰 فیس: 15,000 PKR
🎓 PUGC طلباء کے لیے: 12,000 PKR
📍 محدود نشستیں — ابھی اپلائی کریں!
🔗 Apply Now:
https://tinyurl.com/PUGCFREELANCING
📞 رابطہ نمبر:
+92 307 5876255
+92 334 9876855
📍 مقام:
1st Floor, New Block, University of the Punjab Gujranwala Campus, Near Shalimar Town
اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور فری لانسنگ کی دنیا میں کامیابی حاصل کریں۔ 💻🔥