ماشاءاللہ
نیو اسٹاک دستیاب ہے
بسم اللہ الیکٹرک سٹور کوٹ عنایت خاں
مبشر علی گجر
Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں
میری پہچان کوٹ عنایت خاں
04/06/2026
02/06/2026
ماشاءاللہ جزاك اللهُ الحَمْدُ ِلله
انتہاٸی قابل احترام دوست نے مسجد شفیع کی تعمیر میں 10ہزار روپے کا حصہ ڈالا ہے اللہ مزید کامیابی و عزت عطاکریں مسجد کی تعمیر آپ احباب کے تعاون سے ہورہی ہے تمام بھاٸیوں کے مشکور ہیں جو اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جزاك اللهُ
01/06/2026
خوش آمدید
بلال فاروق تارڑ MNA وزیرآباد ۔چوہدری وقار احمد چیمہ
MPA
کی انتہاٸی مشکور ہیں جن کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی کاوش کی بدولت کوٹ عنایت خاں سے اوجلہ خورد کے لیے سٹرک بناٸی گی
منجانب ۔چوہدری طارق سلطان چیمہ ایڈووکیٹ
سابقہ ناظم یونین کونسل Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں
31/05/2026
ان شاء اللہ
خدمت ۔تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا
اوورسیز گروپ آف Kot Inayat Khanکوٹ عنایت خاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
52200
