تتلےعالی کے تمام کارکنان کا شکریہ جنہوں نے تتلےعالی میں نون لیگ کے بڑے بڑے سیاسی تجربے کار چوہدریوں کو ہرایا اور تتلےعالی سے 2600 کے قریب کرین پارٹی کو ووٹ ڈالے
ہم تمام کارکنان اور سپورٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
TLP Tatlay Aali
کرین پارٹی کا منشور اسلام، پاکستان ،عوام
پورے پاکستان کا کوئی ایک حلقہ بتا دیں جہاں پہ پی ڈی ایم کے مقابلے میں کرین پارٹی کا کوئی ایک بندہ بھی الیکشن سے دستبردار ہوا ہو۔۔۔۔۔
چوہدری ذوالفقار علی گجر صاحب اور چوہدری سیف اللہ ورک صاحب کامونکی روڈ تتلےعالی میں وارڈ کے مرکزی دفتر کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے
21/01/2024
الحمدللہ رانا یاسر علی نمبردار صاحب رانا فلک شیر کلہاڑی والہ رانا ادریس صابر رانا کاشف المعروف ماموں کاشی نے اپنے تمام ساتھیوں بھائیوں سمیت چوہدری سیف اللہ ورک صاحب انشاءاللہ ایم پی اے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
یوسی 73 تتلےعالی ان تمام ممبران کی شکر گزار ہیں کہ انہوں مکمل حمایت کا اعلان کیا
ووٹ ڈالنے کا مکمل طریقہ کار
وڈیو ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇
19/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Tatlay Aali
Gujranwala
