14/04/2025
Awan Welfare Society Pakistan
Help The Poor Peoples of All Nation..
14/04/2025
14/04/2025
19/01/2025
گوجرانوالہ۔ ( بمعہ تصویر ) 17جنوری2025
اعوان ویلفیئر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ کے چیئرمین اور انجمن تحفظ حقوق تاجران شمالی لاہور کے سر پرست الحاج صوفی محمد نذیر اعوان مرحوم نے جو گرانقدر بے لوث خدمات سرانجام دی ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،انہوں نے ساری زندگی مظلوم طبقات کے مسائل کو حل کرنے میں بسر کی ایسے لوگ ہمیشہ تاریخ میں زندہ جاوید رہتے ہیں انہوں نے اعوان برادری کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ مشعل راہ ہیں ۔ان خیالات کا اظہار اعوان ویلفیئر سوسا ئٹی پنجاب کے صدرملک ندیم عباس اعوان، جنرل سیکرٹری ملک محمد جمیل اعوان ،کمشنر ملک زاہد حسین اعوان و دیگر نے الحاج صوفی محمد نذیر اعوان کی وفات پر ان کے صاحبزادے محمد تنویر اعوان DG انویسٹی گیشن اسلام آباد اور صاحبزادے محمد نوید اعوان سے تعزیت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ملک ظہیرخالد اعوان ، کوارڈینیٹر صدر ملک طارق یوسف اعوان ، ملک اظہر اعوان والد ملک عثمان ایڈ یشنل سیشن جج لاہور ،ملک الطاف اعوان جنرل سیکرٹری لاہور ،ملک ظفر عباس اعوان جائینٹ سیکرٹری لاھور ملک سرفراز اعوان آفس سیکرٹری ملک لیاقت اعوان پتوکی ملک محمد فیاض اعوان حافظ آباد ملک احمد خاں اعوان شیخوپورہ سمیت دیگر اعوان برادری کی ممتاز شخصیا ت بھی موجود تھیں ۔ آخرمیں الحاج صوفی محمد نذیر اعوان مرحوم و دیگر مرحو مین کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔
کیپشن تصویر۔
گوجرانوالہ۔اعوان ویلفیئر سوسائٹی پاکستان پنجاب کے صدرملک ندیم عباس اعوان، جنرل سیکرٹری ملک محمد جمیل اعوان ،کمشنر ملک زاہد حسین اعوان و دیگر چیئرمین الحاج صوفی محمد نذیر اعوان کی وفات پر انکے صاحبزادے انویسٹی گیشن اسلام آباد محمد تنویر اعوان اور محمد نوید اعوان سے اظہار تعزیت کررہے ہیں ۔
17/01/2025

27/12/2024
دعا خیر بجانب اعوان ویلفیئر سوسائٹی رجسرڈ پاکستان کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں
جناب ملک اجمل اعوان صاحب کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،
06/12/2023
اعوان ویلفیئر سوسائٹی رجسرڈ پاکستان عمرہ اور حج ادا کرنے والے ممبران کو مبارکباد پیش کررہے ہیں،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
52250