31/01/2026
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نےجدید ہائی ٹیک لیب کا افتتاح کردیا, اس جدید لیب میں 4.4 ارب روپے کی لاگت سے 42 جدید مشینیں لائی گئی ہیں۔ انگلینڈ اور ترکیہ کی مدد سے اس جدید اتھارٹی کا افتتاح کیا گیا ہے تاکہ ادویات، خوراک اور کاسمیٹکس کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس جدید نظام کی بدولت اب عالمی مارکیٹ میں 'میڈ ان پاکستان' مصنوعات پر خریداروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوگا۔ Maryam Nawaz SharifAttaullah Tarar
03/03/2024
وزیراعظم پاکستان ❤️
میاں محمد شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز دختر پاکستان
ّٰہ_وڑائچ
29/01/2024
انشاء اللہ ایم این اے بشیر محمود ورک صاحب انشاءاللہ ایم پی اے حاجی امان اللہ وڑائچ صاحب حلقہ میں بھرپور الیکشن کمپین کرتے ہوئے
شیر ایک واری فیر انشااللہ🐅🐅🐅🐅✌✌✌✌
27/01/2024
الیکشن کمپین ڈور ٹو ڈور محلہ عید گاہ ۔2024-01-27 بروز ہفتہ
چوہدری ثنا اللہ وڑائچ صاحب
چوہدری علی رضا ہنجرا صاحب
چوہدری ثقلین عباس وڑیج صاحب ۔سید تنویر حسین شاہ صاحب سید شبیر حسین شاہ شاہد ریاست بھٹی صاحب اسد طفیل وڑائچ صاحب
حکیم زوالفقار علی سمرا صاحب
بے شک حاجی امان اللہ وڑائچ صاحب نے اپنے رویہ اور اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ سچائی اور پختہ عزم کو شکست دینا ناممکن ہوتا ہے اور ن لیگ کی قیادت نے اپنے عمل سے اسےثابت کیا ہے۔ اللہ تعالی کامیابی عطا فرمائے اور پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے۔
26/01/2024
چوہدری ثنا اللہ وڑائچ صاحب چوہدری علی رضا ہنجرا صاحب چوہدری ثقلین عباس وڑائچ صاحب چوہدری اسدد طفیل وڑائچ کامیاب ترین ڈور ٹو ڈور کمپین مدو خلیل مورخہ 25 جنوری 2024 بروز جمعرات ۔کامیاب ترین ڈور ٹو ڈور الکشن کمپین نے ثابت کر دیا کہ پورے مدو خلیل میں ایک ہی جماعت ہے اور وہ ہے مسلم لیگ ن جس پر لوگ اعتماد کرتے ہیں
پاکستان مسلم لیگ نون زندہ آباد ۔حاجی امان اللہ وڑائچ زندہ آباد ۔
چوہدری محمود بشیر ورک زندہ آباد۔
25/01/2024
حاجی_امان_اللّٰہ_وڑائچ انشا اللّٰہ ایم پی اے
ّٰه_وڑائچ
🐅🐅🐅🐅🐅🐅
23/01/2024
نواز شریف اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہیں ۔ 👍🐅
باقی پارٹیاں نواز شریف پر الزام لگا کر ووٹ مانگتی ہیں