I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Mehar Ijaz مصطفای
Our Mission is to Serve the People to build up the economy.
07/02/2024
یونین کونسل تبارک کالونی میں بہت کامیاب میٹنگ ہوئی عوام کا ایک ہجوم تھا اور عوام نے بہت خوشی کا اور حمایت کا اظہار کیا۔بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان
رانا شہزاد قادری صاحب
امید وار قومی اسمبلی، 80-NA
امید گجرانوالہ
مہر اعجاز مصطفائی
PP 62 امیدوار پارلیمنٹ اسمبلی
07/02/2024
الحمدللہ پی پی 62 این اے 80 کے علاقے نوشہرہ سانسی میں پاکستان عوامی تحریک کا پاور شو عام عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
یہی عوام جس دن اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئی تو انشاء اللہ ہم ملک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان
رانا شہزاد قادری صاحب
امید وار قومی اسمبلی، 80-NA
امید گجرانوالہ
مہر اعجاز مصطفائی
PP 62 امیدوار پارلیمنٹ اسمبلی
پی پی 62 کی ایک یونین کونسل میں کامیاب میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان عوامی تحریک کا بھرپور طریقے سے پیغام پہنچایا گیا.
02/02/2024
الیکشن مہم. این اے 80. پی پی 62
کھیالی شاہ پور بازار
رانا شہزاد قادری صاحب
امید وار قومی اسمبلی، 80-NA
امید گجرانوالہ
مہر اعجاز مصطفائی
PP 62 امیدوار پارلیمنٹ اسمبلی
رانا شہزاد قادری صاحب
امید وار قومی اسمبلی، 80-NA
امید گجرانوالہ
مہر اعجاز مصطفائی
PP 62 امیدوار پارلیمنٹ اسمبلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250
