13/12/2024
Langarwala Bridge over Jhelum River (Model)
HRS is field research lab of Irrigation Research Institute Lahore. It comprises of about 100 acres. It is situated at Gujranwala-Sialkot road.
13/12/2024
Langarwala Bridge over Jhelum River (Model)
دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی
جس نے دھاندلی کی،،، جس نے دھاندلی کروائی،، جس نے دھاندلی میں حصہ لیا،،، جس نے دھاندلی کا پلان بنایا،،، وہ چور ہے،، وہ ڈاکو ہے،، وہ پاکستان کا دشمن ہے،،، وہ پاکستان کا غدار ہے،، وہ بے شرم ہے،،، وہ عوامی مینڈیٹ کا قاتل ہے۔۔۔
10/02/2024
ڈفر الیکشن میں دھاندلی کرنا بھی نہیں جانتے۔ این اے 130 میں 3 پی پی 172، 173، 174 ہیں جہاں ٹرن آؤٹ تقریباً 40 فیصد ہے لیکن این اے کی نشست پر یہ 52.45 ہے۔
واہ کیا مجزہ ہے...
بیان حال دل کہاں ہے آساں
شعر بنے میرے درد کی زباں
تیری یادوں کا ایدھن ملے متواتر
جلائے ہے دل میرا، نکلے دھواں
اٹھ گیا بروسہ اہل زمین سے
تیرا ہی آسرا ہے ائے آسماں
تم بیٹھے ہو میرے پہلو میں
یقین جیسا ہے یہ حسین گماں
جب سے گیا ہے دل کا مکین
بسیرا ہے درد و الم کا وہاں
رحم، محبت، احساس نہیں ہے
پھرتے ہیں آدمی بن کے انساں
(ڈاکٹر محمد نفیس)
دن کو رات، رات کو دن کا انتظار کرتے ہیں
زندگی بسر نہیں، بس وقت بیکار کرتے ہیں
چلاتے ہیں نہ کوئی آہ و بکار کرتے ہیں
خوف سے سب یہاں سرکار، سرکار کرتے ہیں
26/01/2022
Students and honourable professors of UET Lahore and UET Narowal Campus during study tour at Hydraulic Research Station, Nandipur
26/01/2022
Students From CEWRE alongwith honourable Dr. Ghulam Nabi during visit at Hydraulic Research Station, Nandipur
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |