Crane Party GRW Official

Crane Party GRW Official

Share

مرکزی قائدین اور کرین پارٹی کی مصدقہ اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے زیادہ زیادہ شیئر کریں اور اکاؤنٹ کو فالو

20/03/2026

چن چڑھیا عید دا اَج وی اے
آیا نظری میرا چن وی نئیں💔

07/10/2025

*High Alert*

*ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان کے تمام ذمہ داران و کارکنان مرکز کی جانب سے کسی بھی قسم کی ہنگامی کال کیلئے تیار رہیں*

*جاری کردہ: شعبہ نشرواشاعت ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان*

07/10/2025

*پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نائب امیر تحریک لبیک پاکستان کی ناحق گرفتاری پر*

*ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان بھرپور مذمت کرتی ہے*

*حکومت اور پاکستان کے تمام ادارے ہوش کے ناخن لے اور جلد از جلد پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نائب امیر تحریک لبیک پاکستان کو رہا کرے*

*ورنہ تمام تر حالات کے ذمہ دار حکومت ہوگی۔*

*جاری کردہ: شعبہ نشرواشاعت ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان*

07/10/2025

ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہے

10 اکتوبر کو جو انسانی سمندر فیض آباد آ رہا ہے اس وہ حکومت پاکستان کو ہلا کر رکھ دے گا ✌️💪🥷

06/10/2025

*ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان آل پی پیز ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس*

*10 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دوپہر 2 بجے فیض آباد تا امریکن ایمبسی اسلام آباد لبیک فلسطین مارچ اور عرس امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ) کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا*

*جس میں ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی*

*جس کی صدارت: پروفیسر پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب سرپرست اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ*

*زیر قیادت: چوہدری نصیر احمد ججہ صاحب امیر ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان و علامہ محمد یعقوب رضوی صاحب ناظم اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان*

*مارچ و عرس کو کامیاب بنانے کیلئے اہداف دیے گئے*

*جاری کردہ: شعبہ نشرواشاعت ضلع گوجرانوالہ تحریک لبیک پاکستان*

06/10/2025

تحریک لبیک پاکستان ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ہنگامی اجلاس

10 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دوپہر 2 بجے لبیک فلسطین مارچ اور عرس امیر المجاہدین (رحمۃ اللہ علیہ) کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

جس میں ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی
مارچ و عرس کو کامیاب بنانے کیلئے اہداف دیے گئے ۔

06/10/2025

چلو چلو چلو امریکن ایمبسی چلو

10 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دوپہر دو بجے

فیص آباد تا امریکن ایمبسی اسلام آباد

زیر قیادت علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب

06/10/2025

I got over 4,050 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

26/09/2025
26/09/2025

*ضلع گوجرانوالہ کرین پارٹی کے زیر اہتمام*

*نبی الملاحم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس*

*01 اکتوبر بروز بدھ بعد از نماز عشاء*

*بمقام: مرکزی جامع مسجد کشمیریاں والی لیاقت روڈ گرجاکھ گوجرانوالہ*

*خصوصی خطاب: گل گلستان اعلی حضرت ، ہم شبیہ مفسر اعظم ، خانوادہ رضویہ کے عظیم چشم و چراغ ، شیخ طریقت الحاج میاں محمد فرحت حسن رضا خان نوری صاحب*

*خصوصی خطاب: شیخ طریقت و شریعت حضرت علامہ مفتی محمد محب الدین رضوی صاحب امیر ڈویژن گوجرانوالہ کرین پارٹی*

*خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد یعقوب رضوی صاحب ناظم اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ کرین پارٹی*

*زیر صدارت: جناب حاجی محمد ذوالفقار علی قادری صاحب ناظم اعلیٰ ڈویژن گوجرانوالہ کرین پارٹی*

*زیر قیادت: جناب چوہدری نصیر احمد ججہ صاحب امیر ضلع گوجرانوالہ کرین پارٹی*

*تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے*

*جاری کردہ: شعبہ نشرواشاعت ضلع گوجرانوالہ کرین پارٹی*

*رابطہ نمبر: 03187687735*

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gujranwala