02/03/2023
Insaf Traders Federation - Official
Our Main Page
Insaf Traders Federation Official PTI
https://www.facebook.com/TradersFederation
02/03/2023
22/02/2023
سٹی انصاف ویلفیئر ونگ گوجرانولہ
15/10/2022
NRO-2 کے حوالے سے ایک ٹویٹ پر اعظم سواتی کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنایا جانا ہماری تاریخ کا ایک اور شرمناک واقعہ ہے۔ کیا دھونس اور تشدد سے لوگوں کو کسی فرد یا ادارے کے احترام پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟ قرآن پاک ہمیں سکھاتا ہے کہ عزت و ذلت کا واحد مالک خدائے بزرگ و برتر ہے جو ہمیں ہمارے اعمال کے مطابق ان میں سے کسی ایک کا حقدار بناتا ہے۔ وہ سب جنہوں نے سب سے بڑے مجرموں کو قومی خزانے پر اربوں کا ڈاکہ ڈالنے کے بعد احتساب سے فرار ہی کی نہیں بلکہ ایک مرتبہ پھر اقتدار میں آنے کی اجازت دی، انکے مقدر میں ذلت لکھی جاچکی ہے۔
25/09/2022
سٹی جنرل سیکرٹری ویلفیئر ونگ گوجرانوالہ
شکریہ سینٹرل پنجاب صدر رخسانہ نوید
اور
شکریہ سٹی صدر خالد عزیز لون صاحب
انشاءاللہ اپنی زمے داری ایمان داری سے ادا کریی گئے
23/09/2022
سستے لوگ ،سستی ٹکٹ ،سستی شہرت ،سستے الفاظ -
سستے الفاظ تحریر کریں کمینٹ میں-
23/09/2022
وطن باقی رہے یہ زندگی تو آنی جانی ہے
یہی اللہ کے شیروں کا طرزِ زندگانی ہے
23/09/2022
بے شرمو - تمہارے اکاؤنٹ کوئی ہیک نہیں کرتا ہے -
23/09/2022
گالیاں دینے اور فضول مسجز کرنے والوں جلتے رہو خان صرف ہنڈسم نہیں برینڈ ہے برینڈ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Gujranwala
