PTI Gujranwala Cantt

PTI Gujranwala Cantt

Share

This page is especially created for taking the feedbacks of the residents of Gujranwala Cantt.

Hamayun Rasheed is the president of PTI in Gujranwala cantt and the public of Gujranwala Cantt is warmly welcomed to share their feedbacks and complaints. "All our national life stooges of the past and present colonial masters have led us. Their contribution has been merely to mortgage our children's future and short change our dignity by making compromises under the guise of the much-abused supreme national interest."

25/11/2025
30/01/2023

*تمام PTI ورکرز کیلئے اہم ترین معلومات*
جن لوگوں نے اپنی رابطہ ایپ پر رجسٹریشن نہیں کروائی وہ فوری طور پر اپنی رجسٹریشن کروالیں کیونکہ نئے آئین کے مطابق بغیر رابطہ ایپ پر رجسٹر ہوئے آپ کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت مکمل نہیں ہوتی ہے۔۔۔ آپ چاہے جتنے ہی وٹس ایپ گروپس کا یا حصہ ہوں اس سے یہ ثابت نہیں ہو جاتا کہ آپ پی ٹی آئی کے کارکن ہیں۔۔۔۔ پی ٹی آئی کا کارکن ہونے کا حق آپ کو تب ہی مل سکتا ہے اگر آپ رابطہ ایپ پر رجسٹرڈ ہیں۔۔۔ تو ابھی اپنی رابطہ ایپ پر رجسٹریشن کو مکمل کریں۔۔۔۔
1۔ گوگل پلے سٹور یا ایپ سٹور سے رابطہ ایپ (Raabta) ڈاؤن لوڈ کریں
2۔ رابطہ ایپ کو کھولیں اور رجسٹر کے بٹن پر کلک کریں
3۔ رجسٹریشن کی بنیادی شرائط پوری کریں اور ضروری انفارمیشن مہیا کریں
4۔ آپ کی پروفائل 17٪ مکمل ہو جائے گی جسے آپ نے 100٪ کرنا ہے
5۔ پروفائل مکمل کرنے سے پہلے اپنے موبائل سے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹر کی تفصیلات منگوا لیں جس میں آپ کو بلاک کوڈ مل جائے گا۔۔۔ یہ بلاک کوڈ آپ سے رجسٹریشن کے دوران مانگا جائے گا اس کے بعد آپ ایپ کی مین سکرین سے Update Profile پر کلک کریں
6۔ سکرین کے نچلے حصے میں آئیکن (icons) دیئے گئے ہیں جن میں سے تمام کو باری باری کلک کر ان میں مانگی گئی تفصیلات مہیا کریں۔۔۔ تفصیلات درج کرنے کیلئے سکرین کے دائیں حصے میں اوپر کی جانب Edit کا آئیکن (icon) دیا گیا ہے اس کر کلک کر کے مطلوبہ معلومات مہیا کریں
7۔ آپ کی پروفائل مکمل ہوتی چلی جائے گی
یہ تمام تفصیلات آپ ضرورت پڑنے پر اپ ڈیٹ بھی کر سکتے ہیں
جو لوگ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں وہ اپنی ایپ کو اپڈیٹ کر لیں۔۔۔ اس کیلئے گوگل پلے سٹور یا ایپ سٹور کھولیں اور Raabta کو سرچ کریں اور وہاں پر update پر کلک کریں۔۔۔۔ اس سے آپ کی ایپ پر تمام تفصیلات آ جائیں گی
جو لوگ اہنا پاس ورڈ بھول چکے ہیں وہ اپنے موبائل سے Gmail کو کھولیں۔۔۔ اور to کے خانے میں یہ ای میل ایڈریس لکھیں
[email protected]
یا
[email protected]
اور نیچے اپنی یہ معلومات لکھیں:

گذارش ہے کہ میں اپنا رابطہ ایپ کا پاس ورڈ بھول گیا/گئی ہوں مجھے میرا اپاس ورڈ دوبار بھیج دیں۔۔۔ شکریہ
CNIC No: 00000-0000000-0
Mobile No: 0000-0000000

آپ کو آپ کے رجسٹرڈ موبائل پر پاسورڈ مل جائے گا
شکریہ
پاکستان تحریک انصاف
پارٹی منیجمنٹ سیل

17/07/2022

♥️الحَمدُ لِلّٰہ♥️ 🙏🙏🙏🥹🥹🥹

21/06/2022

قوم تیار رہے۔

06/06/2022

فداک امی و ابی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!

02/06/2022

01/06/2022

25/05/2022

اب غلامی نہیں چلے گی نہیں
چلے گی
امپورٹڈ سرکار نا منظور نامنظور
💯✌️
❌️

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gujranwala