06/04/2024
یا الله
ہمارے دل کو ہمیشہ ایمان سے آباد رکھنا
@الخدمت فاؤنڈیشن
@الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان
EveryoneEngineering & MachineryAutomotive and Mechanical EngineeringMechanical Engineering WorldwideTruck Repair, Auto Repair, Q&A, Parts, Deals, Mechanics(US & Canada)Discover PakistanAgricultureworldPanther TiresPakistan farm tractors & agriculture machinery

10/03/2024
اے اللہ ! رمضان کا مہینہ آ گیا ہے، پس اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔ اے اللہ ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بچا لے اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکنے، سستی اور اونگھنے سے، اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرما جس کو آپ نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
EveryoneAutomotive and Mechanical EngineeringMechanical Engineering WorldwideEngineering & MachineryTruck Repair, Auto Repair, Q&A, Parts, Deals, Mechanics(US & Canada)All Pakistan Mechanics & Auto ElectriciansDiscover PakistanPanther TiresAgricultureworldPakistan farm tractors & agriculture machinery@
12/10/2023
Ey Kabe'yi korumak için Ebabil'i gönderen, Bedir meydanına melekleri çıplak kılıçlarla gönderen, Musa Peygamber'i Firavun'un sarayında yükselten, Yusuf'u kuyudan çıkaran Allah'ım. İsa'yı diri diri göğe yükselten, Hazreti İbrahim (A.S.)'i ateşten kurtaran, Hazreti Yunus (A.S.)'u balığın karnından kurtaranlar, Filistin mazlumlarına yardım edin. Allahım onlara yardım et
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین.
followersTurkArmyArmy TimesDG ISPRTurkish AirlinesDaily PakistanUrduPoint.comARY NewsIqrar Ul HassanMuhammad Khan Bhattiگوندل نیوز مندی بہاوالدین@highlight
Recep Tayyip Erdoğan
29/09/2023
(لقد كَانَ لَكُمْ فِى رَسُولِ ٱللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُواْ ٱللَّهَ وَٱلْيَوْمَ ٱلْآخِرَ وَذَكَرَ ٱللَّهَ كَثِيرًا)۔ (سورۂ احزاب ۲۱)۔
بے شک تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
اس مبارک دن کو اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کا اہم ذریعہ سمجھیں، اللہ رب العزت اپنے حضور کے صدقے ہمیں راہِ راست پر آنے اور رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔
یوم میلاد النبی مبارک
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح وقلم تیرے ہیں
11/09/2023
I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉