ALP Gujranwala

ALP Gujranwala

Share

ALP Gujranwala
Aam Log Party Pakistan
The Official Page of ALP Gujranwala

01/06/2026

۔جب تک اپ سوال نہیں کریں گے سوال نہیں اٹھائیں گے اپ کے مسئلے حل نہیں
تاجروں نے نسیم صادق، چیئرمین عام لوگ پارٹی کو مدعو کیا اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ تاجروں کا مؤقف ہے کہ بیوٹیفکیشن کے نام پر مارکیٹوں میں جاری کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ کاروباری سیزن متاثر ہو رہا ہے، دکانوں کے کرائے اور دیگر اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

ملاقات کے دوران میں نے تاجروں سے ایک اہم سوال بھی کیا:

اگر آپ حق پر ہیں تو پھر انتظامیہ سے ڈر کیوں رہے ہیں؟

ڈی سی، کمشنر، اے سی یا دیگر افسران عوام کے خادم ہیں، عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہیں۔ ان کا کام مسائل سننا اور حل کرنا ہے۔ اگر تاجر اپنے جائز حقوق کے لیے بھی آواز نہیں اٹھائیں گے تو مسائل حل کیسے ہوں گے؟

میں نے تاجروں سے کہا کہ دل میں شکوے رکھنے کے بجائے اپنا مؤقف کھل کر پیش کریں، متعلقہ افسران سے ملاقات کریں اور اپنے مسائل ریکارڈ پر لائیں۔

گجرانوالہ کے تاجروں کا مطالبہ بالکل جائز ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل ہوں تاکہ کاروبار، روزگار اور مقامی معیشت مزید متاثر نہ ہو۔

نسیم صادق
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان۔جب تک اپ سوال نہیں کریں گے سوال نہیں اٹھائیں گے اپ کے مسئلے حل نہیں
تاجروں نے نسیم صادق، چیئرمین عام لوگ پارٹی کو مدعو کیا اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ تاجروں کا مؤقف ہے کہ بیوٹیفکیشن کے نام پر مارکیٹوں میں جاری کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ کاروباری سیزن متاثر ہو رہا ہے، دکانوں کے کرائے اور دیگر اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

ملاقات کے دوران میں نے تاجروں سے ایک اہم سوال بھی کیا:

اگر آپ حق پر ہیں تو پھر انتظامیہ سے ڈر کیوں رہے ہیں؟

ڈی سی، کمشنر، اے سی یا دیگر افسران عوام کے خادم ہیں، عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہیں۔ ان کا کام مسائل سننا اور حل کرنا ہے۔ اگر تاجر اپنے جائز حقوق کے لیے بھی آواز نہیں اٹھائیں گے تو مسائل حل کیسے ہوں گے؟

میں نے تاجروں سے کہا کہ دل میں شکوے رکھنے کے بجائے اپنا مؤقف کھل کر پیش کریں، متعلقہ افسران سے ملاقات کریں اور اپنے مسائل ریکارڈ پر لائیں۔

گجرانوالہ کے تاجروں کا مطالبہ بالکل جائز ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل ہوں تاکہ کاروبار، روزگار اور مقامی معیشت مزید متاثر نہ ہو۔

نسیم صادق
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

29/05/2026

میں جس نظام کی بات کرتا ہوں، وہ دنیا کا بہترین نظام ہے؛ ایسا نظام جو انسان کو عزت، انصاف، امن، مساوات اور حقیقی آزادی دیتا ہے۔

میری مخالفت کسی فرد سے نہیں، بلکہ اس طاغوتی نظام سے ہے جو عام آدمی کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھینتا ہے، زندگی جینے کا حق محدود کرتا ہے، اور قوموں کو قرض، سود، کرپشن، ناانصافی اور معاشی غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیتا ہے۔

آج ہم ایک ایسے معاشی اور سیاسی ڈھانچے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جہاں چند طاقتور طبقات فائدہ اٹھاتے ہیں اور عام آدمی مہنگائی، بے روزگاری اور محرومی کا بوجھ اٹھاتا ہے۔

نسیم صادق اور عام لوگ پارٹی پاکستان ایک ایسے نظام کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو عدل، شفافیت، جوابدہی، انسانی وقار اور عوامی اختیار پر قائم ہو۔

میری گزارش ہے کہ یہ ویڈیو مکمل سنیے، غور کیجیے، اور اسے آگے شیئر کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ حقائق سے آگاہ ہو سکیں۔

آپ کی حمایت، شعور اور آواز اس جدوجہد کی اصل طاقت ہے۔

نسیم صادق
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

29/05/2026

بس بہت ہو گیا اب اور ظلم نہیں
۔۔سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے،
جبکہ سر جھکا کر جینے کا معاوضہ ملتا ہے۔

ہم نے حق، انصاف اور عوامی حقوق کی بات کی ہے، اور کرتے رہیں گے۔
لڑنا تو پڑے گا اپنے حقوق کے لیے
کیونکہ خاموشی کبھی تبدیلی نہیں لاتی۔

حق پہ کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری،
لیکن ظلم کے سامنے سر نہیں جھکے گا
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان
واٹس ایپ نمبر برائے ممبرشپ 03077005001

29/05/2026

۔عام لوگوں کی طاقت۔۔۔
پاکستان کی طاقت
۔۔اے میرے دیش کے لوگو تم شکایت کیوں نہیں کرتے
اتنے ظلم سہ کے بھی تم بغاوت کیوں نہیں کرتے
اے میرے پاکستان کے نوجوانوں اپ کو نئی پارٹی بنانے کی کوئی ضرورت نہیں عام لوگ پارٹی اپ کی اپنی پارٹی ہے
یہ طاقت ہے عام لوگوں کی ائیں یہ پلیٹ فارم اپ کا ہے ملک کے نظام کو بدلیں
برائے رابطہ ممبرشپ واٹس ایپ
03077005001
نسیم صادق چیئرمین
عام لوگ پارٹی پاکستان

28/05/2026

ہم ان کی اجارہ داری نہیں چلنے دیں گے گجرانوالہ کو ٹاؤنز میں تقسیم نا منظور ایک پارٹی کا قبضہ گجرانوالہ میں نامنظور
میونسپل کارپوریشن گجرانوالہ کو بحال کیا جاے
عام لوگ پارٹی پاکستان اب اپ کے منمانیاں نہیں چلنے دے گی
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان
نوجوانوں اؤ ہمارے ساتھ
اب حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے
عوام کے ووٹوں سے میر منتخب کیا جائے
خرید و فروخت ہم نہیں کرنے دیں گے

۔۔اس تحریک کا حصہ بننے کے لیے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر
03077005001

28/05/2026

عام لوگ پارٹی پاکستان
عام لوگوں کی پارٹی عام لوگوں کے
بنیادی حقوق کے لیے لڑ رہی ہے
مجھے نوجوانوں اپ کا ساتھ چاہیے
اگر اپ ساتھ دیں گے
تو ہم اپنا حق لے سکتے ہیں ہمیں
اپنے حق کے لیے خود لڑنا ہے
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان
ممبرشپ کے لیے رابطہ کریں
03077005001

27/05/2026

ہماری تباہی کا راز 550 ارب روپے کے مفت بجلی 220 ارب کا مفت پٹرول 90 ہزار سرکاری گاڑیاں۔ان افسروں کی عیاشی جو یہ کر رہے ہیں۔۔
اور سزا غریب عوام کو وجہ نظام ٹھیک نہیں نظام انگریز کا ہے قرض کرپشن سود اور فرنگی نظام سے ازادی حاصل کرنی ہے تو ہمارا ساتھ دیں یہ لڑائی ہم سب کی ہے جدوجہد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں
نسیم صادق چیئرمین
عام لوگ پارٹی پاکستان
داعی اسلامک ورلڈ ارڈر

26/05/2026
25/05/2026

مینجنگ ڈائریکٹر واسا احد ڈوگر
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان
تفصیلی ملاقات میں شہر کے سیوریج نظام اور جاری منصوبوں پر واضح اور دو ٹوک موقف پیش کیا گیا۔
بنیادی اصول یہی ہے کہ شہر ہم سب کا ہے اور تمام شہری ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ عوام کے ٹیکس کا ہر روپیہ شفاف انداز میں درست منصوبوں پر خرچ ہونا چاہیے۔
واسا گوجرانوالہ کو سیوریج کے لیے تقریباً 32 ارب روپے جبکہ دیگر منصوبوں سمیت مجموعی طور پر 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اتنی بڑی رقم عوامی فلاح کے لیے ہے، اس پر سخت مانیٹرنگ اور مسلسل نگرانی ناگزیر ہے۔
کسی بھی صورت میں یہ فنڈز کمیشن کلچر یا کرپشن کی نذر نہیں ہونے چاہئیں۔
ملاقات میں تمام جاری منصوبوں کی تفصیلات، فزیکل پروگریس اور مالی اخراجات پر مکمل بریفنگ اور ریکارڈ طلب کیا گیا۔
واضح کیا گیا کہ ہر منصوبے میں شفافیت، معیارِ تعمیر اور وقت کی پابندی بنیادی شرط ہے۔
عوام کو ان کے ٹیکس کے پیسوں کے استعمال سے متعلق مکمل آگاہی حاصل ہونی چاہیے۔
یہ بھی کہا گیا کہ ہر اسکیم پر تھرڈ پارٹی آڈٹ اور تکنیکی مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔
منصوبوں کا مقصد صرف کاغذی کارروائی نہیں بلکہ زمین پر عملی بہتری ہونا چاہیے۔
شہریوں کو درپیش سیوریج مسائل کے مستقل حل کے لیے مؤثر اور سائنسی بنیادوں پر کام ضروری ہے۔
اس جدوجہد کا مقصد کسی فرد یا ادارے کی مخالفت نہیں بلکہ صرف عوامی مفاد کا تحفظ ہے۔
نسیم صادق اپنی جدوجہد اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھیں گے کہ عوام کا حق ان تک شفاف طریقے سے پہنچے۔
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان — عوامی پیسہ، عوامی امانت، عوامی نگرانی۔@

25/05/2026

ایسٹ انڈیا کمپنیوں غلاموں بس کر دو ۔
غریب عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں مہنگائی سے پٹرول مہنگا گیس مہنگی بجلی مہنگی۔۔اور تم لوگ اب دیہاڑیاں اپنا مال اکٹھا کرنے لگے ہو خدا کا خوف کرو۔۔ظلم کرنا بند کرو
نسیم صادق داعی اسلامک ورلڈ ارڈر
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Gujranwala
52250