06/02/2026
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلے بنا دے گا۔ ❤️ 💯
Welcome to Al-Faiz Online Services,
Ad Campaign Management,
Online Quran teaching,
Wood Logo Design
06/02/2026
تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلے بنا دے گا۔ ❤️ 💯
20/05/2025
محفلِ ذکر ❤️❤️❤️❤️❤️
19/05/2025
Elegant services ❤️❤️
Order complete ✅✅
17/05/2025
Al Jalal vegetable fruits commission shop ❤️❤️
Order complete ✅✅✅
17/05/2025
Fiaz stone house ❤️❤️❤️❤️❤️
Order complete ✅✅✅
17/05/2025
پک اینڈ ڈراپ سروس ❤️❤️
Order complete ✅✅✅
توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی
توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی
میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی!
شاکر شجاع آبادی.
13/05/2025
Al-Faiz Wood Logo Maker & Graphics Designing❤️
13/05/2025
13/05/2025
Pak Army zindabad ❤️❤️
Order complete ✅
27/02/2025
الحمد للہ! بفضلِ خداوندِ قدوس اور اس کی بے پایاں رحمت سے درسِ نظامی مکمل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ سفر علم، صبر اور استقامت کا متقاضی تھا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس کا اختتام خیر و برکت کے ساتھ ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس علم کو میرے لیے، امتِ مسلمہ کے لیے، اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین۔