08/04/2026
DC Colony Gujranwala
DC Colony is a large residential housing society in GRW,.
It is run under the Cooperative Housing Society system, meaning it is managed by an elected management committee/board and regulated by the Registrar Cooperative Societies (Punjab Government).
08/04/2026
گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع ہے
صبح 6 سے 9 بجے تک
دوپہر 12 سے 2 بجے تک
شام 5 سے 9 بجے تک
گیس ملے گی
27/02/2026
خواتین اسلام کے لیے کل انشاء اللّٰہ دوپہر 1 تا 2 بجے مسجد گلاب دین کھوکھر میں.
13/02/2026
المصطفٰے اسلامک سنٹر ڈی سی کالونی گوجرانوالہ میں 31 خوش نصیب حفاظ کرام کی دستار فضیلت کے مبارک موقع پر منعقدہ فروغِ علم سیمینار کے عکس بند مناظر
بحمد اللہ آج المصطفے اسلامک سینٹر(گلاب دین کیمپس) رچنا بلاک کے سات بچوں نے تحفیظ القرآن کی سعادت حاصل کی۔۔
الله تعالٰی ان کو قرآن پاک یاد رکھنے کی اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
لاہور ہائی کورٹ کے آڈر کے بعد صدر اور سیکرٹری ڈی سی کالونی عہدوں پہ بحال
گوجر انواله -رجسٹرا کوآپریٹو سوسائٹییز ينجاب کی سنگین الزامات پر ڈی سى كالونى کے صدر اور سيكرٹرى معظم على دھدراکو 90 روز کے لیےعہدوں سىےمعطل كرويا
✨🌙 محفلِ میلادِ مصطفی ﷺ
📅 تاریخ: 19 ستمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک
🕰️ وقت: نمازِ عشاء کے بعد (خطاب 8:30 بجے)
📍 مقام: جامع مسجد گلاب دین کھوکھر ڈی سی کالونی
مہمانِ خصوصی: پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
52250
