26/07/2025
MEDIA CELL Gujranwala.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MEDIA CELL Gujranwala., Political organisation, trast palaza, Gujranwala.
26/07/2025
26/07/2025
کامیابی، علم، شعور اور تربیت یکبارگی حاصل نہیں ہوتے۔ یہ سب وقت کے دامن میں پنپتے ہیں، صبر کی آبیاری اور مسلسل جدوجہد سے پروان چڑھتے ہیں۔ جس طرح ایک بیج لمحوں میں سایہ دار درخت نہیں بنتا، بلکہ اُسے نرم مٹی، پانی، سازگار موسم اور مہینوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے، اسی طرح انسان کا فہم و ادراک بھی بتدریج نشو و نما پاتا ہے۔ جو شخص راتوں رات امیر بننے یا حکمت و دانائی کے حصول کا خواستگار ہو، وہ فطرت کے اٹل قوانین سے چشم پوشی کر رہا ہوتا ہے۔
26/07/2025
21/05/2021
20/02/2020
16/11/2019
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں اپنے تمام دوست احباب اور عزیز و اقارب کا مشکور ہوں جنہوں نے ہمارے والد محترم حکیم صوفی احسان احمد چوھان کے وصال پر ہمارے ساتھ دُکھ کا اظہار کیا ہمارے والد محترم کی مغفرت کی دعا کی اور اور ہمارے غم میں شریک ہوٸے ۔اللہ پاک آپ سب کو کامل صحت و ایمان والی زندگی عطا فرماٸے ۔
دعاگو۔
حکیم رفعت اشفاق چوہان
لیکچرار سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ۔
میڈیا سیکرٹری پاکستان طبی کانفرنس گوجرانوالہ۔
ناظم سوشل میڈیا تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ۔
ایڈمنسٹریٹر منہاج ہسپتال گوجرانوالہ۔
26/04/2019
Quranic Encyclopedia Conference Gujranwala
ردالمراض
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز جسمانی، روحانی، دماغی، نفسیاتی اور دیگر کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں اور مرض ٹھیک نہیں ہورہا میڈیسن اثر نہیں کرتی۔اگر آپ میڈیسن اور سائیڈ افیکٹ کے بغیر علاج کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ریکی ہیلنگ ماسٹر سے ملیں۔
معالج:حکیم رفعت اشفاق چوہان
فاضل طب والجراحت
ریکی ہیلنگ ماسٹر، سجوک تھراپی، سیڈ تھراپی، کلرتھراپی،آکوپریشر
03007410876
03157410876
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحریک قصاص گوجرانوالہ 21 اگست 2016بروز اتوار سہ پہر 3بجے ریلوے اسٹیشن تا سیالکوٹی دروازہ احتجاجی ریلی ہوگی.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ویڈیو لنک سےبراہ راست خطاب کریں گے.
ریلی کی قیادت.
1.شیخ رشید
2.خرم نواز گنڈا پور
3.محمد رفیق نجم
4.مظہر علوی شرکت کریں گے.
تمام احباب فیملی سمیت تحریکی پرچموں کے ساتھ شرکت کریں.
09/12/2015
اللہ پاک آپ کو مصطفوی مشن میں مزید تقویت عطا فرمائے.آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Trast Palaza
Gujranwala
52250
