15/02/2026
PTI Ladhe Wala Cheema
Pakistan Tehreek-e-insaf is one best political party in Pakistan.
15/02/2026
15/02/2026
مراد سعید کا سینیٹ کی نشست سے استعفی دینے کا اعلان، اپنے پیغام میں مراد سعید نےکہا ہمیں فوری طور پر سینیٹ، قومی اسمبلی، پنجاب اور سندھ اسمبلی سے یَک مُشت استعفے دینے چاہیے، ملک کےتمام شہروں میں عوام، پارٹی تنظیمیں، یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف اپنے اپنے شہروں کی مرکزی سڑکیں بند کرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں۔
03/02/2024
✌️✌️
03/02/2024
🚨🚨عمران خان کا اہم پیغام:
اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے
8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں -
اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائیں-
03/02/2024
بانی چیئرمین عمران خان صاحب کا پوری قوم کے نام جیل سے اہم پیغام:
31/01/2024
گھڑی کی قیمت 14 سال قید اور قومی سلامتی کی 10 سال، گھڑی قومی سلامتی سے مہنگی نکلی
🤔🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
