ایک سوال سب سے... 😄
ساری رات موبائل پر جاگنے والے لوگ،
آخر ایسی کون سی مصروفیت ہوتی ہے جو صبح اذان تک ختم ہی نہیں ہوتی؟ 📱🌙
آج صرف سچ بولنا... کمنٹ ضرور کریں! 👇
Shahzadah Shaheed Colony Gujranwala
All About Shahzadah Shaheed Colony Grw
پتھر واپس آگیا، مگر مہنگائی نے پھر عوام پر نیا پتھر رکھ دیا... پٹرول 13 روپے مہنگا
05/07/2026
گوجرانوالہ کے شہری اس وقت سب سے زیادہ کس محکمے سے تنگ ہیں؟ 🤔
💬 اپنی رائے ضرور دیں!
1️⃣ گیپکو (بجلی) ⚡
2️⃣ واسا 💧
3️⃣ ٹریفک پولیس 🚦
4️⃣ میونسپل کارپوریشن 🏙️
5️⃣ دیگر (کمنٹ میں لکھیں)
دیکھتے ہیں گوجرانوالہ والوں کی نظر میں سب سے زیادہ شکایات کس محکمے سے ہیں؟ 👇
Lشہزادہ شہید کالونی، فیروزوالا روڈ اور ملحقہ علاقوں میں رات 9 بجے سے بجلی بند ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ⚡🙏
4 گھنٹے سے بجلی بند ھے بھیج دو ظالمو!
15/06/2026
🌙 مُحرّم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا
پاکستان میں مُحرّم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہ آنے کے باعث یکم مُحرّم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ہوگی، جبکہ یومِ عاشور (10 مُحرّم) 26 جون بروز جمعہ کو منایا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ نئے اسلامی سال کو امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، امن اور رحمت کا سال بنائے۔ آمین۔
گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں گرج چمک⚡ کے ساتھ موسلادھار بارش اور خوشگوار موسم کو عوام ترس رہی ہے..🌧️☺️
30/05/2026
and
30/05/2026
30/05/2026
تیز بارش اور ژالہ باری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
52250
