Qila Didar Singh

Qila Didar Singh

Share

Your trusted source for real stories, social impact, and timely news. We publish compelling content that informs, empowers, and connects communities.

Stay with us for updates that matter.
آپ کا معتبر ذریعہ سچی کہانیوں، سماجی اثرات اور بروقت خبروں کے لیے۔

14/06/2025

احمد آباد بھارت میں مسافر طیارہ گر کر تباہ دو سو سے زیادہ مسافر سوار تھے. 🚨

11/06/2025

08/06/2025

عید کا دن، سُسرال کی راہ،
دل میں دعا، چہرے پہ آہ... 😅
ہاتھ میں نہ گوشت، نہ تحفہ کوئی،
بس ایک "مسکراہٹ" ہے، کافی ہے وہی! 😇

ساس نے دیکھا، بولی:
"کیا بس یہی لے کر آئے ہو؟"
میں نے کہا:
"قربانی تو دل کی ہوئی ہے،
گوشت تو بس بہانہ تھا!" 😂

#سُسرال_میں_شاعری

07/06/2025

عید آئی ہے قربانی کا پیغام لے کر،
محبت، خلوص اور ایثار کا پیغام لے کر۔

دعا ہے کہ یہ عید
آپ کی زندگی میں خوشیوں کا چراغ روشن کرے۔
عید الاضحیٰ مبارک!

06/06/2025

گاہکوں اور بیوپاریوں کا میچ سوپر اوور میں داخل کون جیتے گا آپ کا کیا اندازہ ہے

06/06/2025

منڈی کریش کرے گی یا خریدار؟ مقابلہ ختمی مرحلوں میں داخل۔

05/06/2025

پاکستان، ترکی، یونان، میانمار، افغانستان میں شدید ترین زلزلہ آنے کا خدشہ،ماہرین ارضیات کی نئی وارننگ جاری

03/06/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون۔۔💔RIP

03/06/2025
01/06/2025

ایشیئن اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے بھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ کر گولڈ میڈل جیت لیا 🇵🇰

29/05/2025

قلعہ دیدار سنگھ میں آج سورج جیسے قسم کھا کر نکلا ہے کہ سب کو بھون کے ہی واپس جائے گا! ☀️😅
ایسی گرمی ہے کہ پسینہ بھی پسینہ پسینے میں ہے! 💦🥵

اپنے دوست، خاندان، بزرگوں اور جانوروں کا خیال رکھیں:
✅ ٹھنڈی جگہ پر رہیں
✅ پانی زیادہ پئیں
✅ دھوپ سے بچیں
✅ اور سب سے بڑھ کر… صبر کریں 😅

یاد رکھیں، ہم سب ایک دوسرے کے لیے سائے کی طرح ہیں — مل کر گرمی کو بھی ہرا سکتے ہیں!
❤️ قلعہ دیدار سنگھ کے لوگ گرمی سے نہیں ڈرتے، مگر احتیاط ضروری ہے۔

"**

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Qila Didar Singh ( Gujranwala)
Gujranwala
52250