PTI lovers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI lovers, Political Party, Gujranwala.
اس خاتون کا ایک ایک لفظ کروڑوں کا ہے، بلکہ بالکل ہی انمول ہے۔کاش کہ عوام کی سمجھ میں آ جائے، کاش کہ قوم کو شعور آ جائے اور تمام تر مصلحتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یک جان اور یک زبان اس ظلم کے نظام کے خلاف کھڑی ہو جائے، اپنے لئے اور اپنی آنے والی نسلوں کو اس غلامی کے چنگل سے نکالنے کی خاطر۔۔۔
اِس وقت چاند فارم 45 اور فارم 47 کے بیچ پھنسا ہُوا ہے !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
92
