CH Ali Arbaz Chattha

CH Ali Arbaz Chattha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CH Ali Arbaz Chattha, Political organisation, varpal chattha district Gujranwala tahsil wazirabad, Gujranwala.

21/03/2025

الحمدللہ
گیارھواں سالانہ فلیڈ لایٹ ٹورنامنٹ
میرے سوہنے پینڈ ورپال چٹھہ وچ کل تو شروع ہون جا ریا ماشااللہ رات دے ٹایم سٹیڈیم جگ مگ کرے گا ادے نال نال والی بال دے میچ وی ویھکن نو ملن گے



21/03/2025

میری حکومت پنجاب سے اپیل ہے
میرے ملک کے کسانوں کو انکا حق دیا جائے
میں کسان کھیت میں ایک کلو گندم کا دانہ ڈالتا ہوں جو 50 کلو بن کر نکلتا ہے لیکن میں قرض دار ہوں
دلیا بنانے والا 1 کلو گندم کے دانے سے 900 گرام دلیا بناتا ہے لیکن وہ کروڑ پتی ہے
ایسا کیوں؟
اس لئے کہ وہ دلیا بنانے والا اپنے 900 گرام دلیے کی قیمت خود طے اور مقرر کرتا ہے
جبکہ میری گندم کی قیمت نہ میں مقرر کرتا ہوں نہ ہی طے کر سکتا ہوں یہ کام کوئی اور کرتا ہے جو یہ طے کرتا ہے وہ کروڑ پتی ہے اور میں قرضدار
یہ ہے ہمارا معاشی و سیاسی المیہ ۔۔



Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Varpal Chattha District Gujranwala Tahsil Wazirabad
Gujranwala
52080

Opening Hours

Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 00:00 - 17:00