سانحہ مریدکے 🥲🥲😭
TLP UC 73 Tatlay Aali
تحریک لبیک پاکستان یوسی 73 تتلےعالی کا آفیشل فیس بک پیج ، ہمارا منشور
اسلام ، عوام ، پاکستان
*تحریک لبیک پاکستان نے فلسطینیوں کی حمایت میں پہلے احتجاج کیوں نھیں کیا...؟*
*آقا ﷺ غم کے ماروں کا آسرا تُم ہو*
*Labbaik Ya Aqsa Million March*
اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شئیر
*کُچھ نہیں رہا کہنے کو 💔*
۔۔۔؟؟
حافظ سعد حسین رضوی کا ریاست پاکستان سے سوال
تحریک لبیک پاکستان کا پرامن مارچ داتا دربار پہنچ چکا ہے
گنج بخش فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
*قافلہ عشق و مستی❣️*
الحمدللہ تمام تر رکاوٹوں بدترین شیلنگ ، سٹریٹ فائر کے بعد بھی قافلہ لبیک یا اقصیٰ سے اظہار یکجہتی کیلئے رواں دواں
07/10/2025
نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں
10 اکتوبر لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ فیض آباد
07/10/2025
*نائب امیر تحریک لبّیک پاکستان سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔*🚨‼️
10 اکتوبر کے مارچ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ ناجائز گرفتاریاں پورے ملک میں ایک طوفان کو دعوت دینے کی تیاری ہے۔
ہم تمہاری کسی بھی غنڈہ گردی سے نہیں ڈرنے والے✌🏻
*10 اکتوبر*
*لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ*
*ان شاءاللہ♥️*
جلوہ ہے ہمارا
پتا سب کو ہے ہماری پاور کا لیکن اظہار کوئی کوئی کر رہا ہے
ہمارے جتنے بھی احتجاج ہوئے اسلام پر ہوئے اللہ پاک نے حضور نبی کریم کے صدقے ہمیں کامیابیاں دی
25/09/2025
نائب ناظم یوسی تتلےعالی محمد عدیل مغل صاحب کی دادی جان کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم شریف جامع مسجد عمر فاروق کامونکی روڈ تتلےعالی میں ہو گا تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
143666
