07/02/2026
“We strongly condemn the cowardly attack on Imambargah in Islamabad. Targeting worshippers is an unforgivable crime. We stand with the victims’ families and pray for the swift recovery of the injured.”
05/02/2026
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
🇵🇰
25/01/2026
ٹیم عافیہ کے نمائندہ وفد کی قائد عوامی اتحاد پاکستان برادر حافظ عبدالرحمٰن سے لاہور میں ملاقات
یکم فروری 2026 کو لاہور میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔۔۔۔
پارٹی کے کارکنان بھرپور شرکت کریں گے۔۔۔